محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہم اس حق سے دستبرادری کا اعلان کرتے ہیں ۔باقیوں پر عدنان بھائی کا کاپی رائٹ ہے۔
عمران بھیا کبھی کبھی تو پھنستے ہیں ،
ہم ایسے موقع پر حق جتاتے اچھے تھوڑی لگیں گے ۔
ہم اس حق سے دستبرادری کا اعلان کرتے ہیں ۔باقیوں پر عدنان بھائی کا کاپی رائٹ ہے۔
آج پہلی بار محفلین نے عمران بھائی کے مقابلے میں آپ کے لیے پچ ہموار کی تھی۔ آپ کدال لے کر آئے اور پچ ہی اکھاڑ دی۔ ارے جائیے صاحب! یہ کیا انٹری ہوئی! شتونگڑوں سے ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر عدنان بھیا کے خلاف علمِ بغاوت بلند کر دیں۔ہم اس حق سے دستبرادری کا اعلان کرتے ہیں ۔
عمران بھیا کبھی کبھی تو پھنستے ہیں ،
ہم ایسے موقع پر حق جتاتے اچھے تھوڑی لگیں گے ۔
یہ کیسی راہ ہے بھیا ،آج پہلی بار محفلین نے عمران بھائی کے مقابلے میں آپ کے لیے پچ ہموار کی تھی۔ آپ کدال لے کر آئے اور پچ ہی اکھاڑ دی۔ ارے جائیے صاحب! یہ کیا انٹری ہوئی! شتونگڑوں سے ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر عدنان بھیا کے خلاف علمِ بغاوت بلند کر دیں۔
اچھا کیا آپ نے بتا دیا۔ ہم بھی سوچیں کہ آج کل ہمارے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟یہ کیسی راہ ہے بھیا ،
ہمیں تو یہ راہ درالمعطلین کی جانب جاتی نظر آ رہی ہے ۔
آپ بلے کے گلے میں گھنٹی بندھنے کا بول رہے ہیں۔
ہمیں اپنی جان پیاری ہے ،
مفتی صاحب نے کچھ پڑھ کر دم کر دیا تو ہو گیا ہمارا کام،
نا بابا ہم باز آئے ۔
آدھی پونی!!! افففففایک بدنامِ زمانہ خوبصورت ہیروئن آدھی پونی ساڑھی پہنے بارش میں بھیگ بھیگ کر یہ خوبصورت گانا گا رہی ہے
حضرت! اسی پر تکیہ کر لیجیے خدارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!آدھی پونی!!! اففففف
ارے بھائی ہم تو محمد وارث صاحب کی لفاظی پر عش عش کررہے ہیں۔ کس قیامت کا نقشہ کھینچا ہے۔ ھائے ھائے!!!حضرت! اسی پر تکیہ کر لیجیے خدارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اس ھائے ھائے میں دبے ارمانوں کی تھکان صاف محسوس ہوتی ہے صاحب! ہم اپنا اعتراض برقرار رکھنا چاہیں گے۔ارے بھائی ہم تو محمد وارث صاحب کی لفاظی پر عش عش کررہے ہیں۔ کس قیامت کا نقشہ کھینچا ہے۔ ھائے ھائے!!!
انتظامیہ کی فراہم کردہ گیارہ درجہ بندیوں کا مجموعہ بے بس اور نامکمل نظر آرہا ہے ۔اس ھائے ھائے میں دبے ارمانوں کی تھکان صاف محسوس ہوتی ہے صاحب! ہم اپنا اعتراض برقرار رکھنا چاہیں گے۔
کیا ہورہا ہے بتائیں۔۔۔اچھا کیا آپ نے بتا دیا۔ ہم بھی سوچیں کہ آج کل ہمارے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟
دیکھا وارث بھائی آپ کی توقعات سے بڑھ کر ثابت ہوئے۔۔۔آدھی پونی!!! اففففف
مفتی صاحب یہ تو بڑی قابلِ اعتراض بات ہوئی۔ توبہ توبہ۔ ہمیں اس کی توقع نہیں تھی، بولے تو!
تکیہ کرنے کی نسبت ساڑھی پر ہے یا ساڑھی میں موجود انسان پر؟؟؟حضرت! اسی پر تکیہ کر لیجیے خدارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
جبکہ ہمیں ان دبے ارمان کی اٹھان صاف محسوس ہورہی ہے!!!اس ھائے ھائے میں دبے ارمانوں کی تھکان صاف محسوس ہوتی ہے صاحب! ہم اپنا اعتراض برقرار رکھنا چاہیں گے۔
اگر ہمارے بس میں ہوتا تو کب کی یہ بس چلا چکے ہوتے!!!مفتی صاحب نے کچھ پڑھ کر دم کر دیا تو ہو گیا ہمارا کام،
ہاہاہاہا۔۔۔ہمیں تو یہ راہ درالمعطلین کی جانب جاتی نظر آ رہی ہے ۔
تابش بھائی نے مذاق کیا تھا۔۔۔ہم اس حق سے دستبرادری کا اعلان کرتے ہیں ۔
عمران بھیا کبھی کبھی تو پھنستے ہیں ،
اس کو تو لینے کے دینے پڑگئے!!!لیوے کا کیا بنا؟