جاسم محمد
محفلین
یوٹیوب پر اپلوڈ نہیں ہوگی تو وہاں سے اشتہارات کی مد میں کمائی کیسے کریں گے؟ٹی وی پر دو ہفتے بعد دکھائی جائے گی جبکہ یو ٹیوب پر بھی اپلوڈ نہیں ہوگی ۔۔
یوٹیوب پر اپلوڈ نہیں ہوگی تو وہاں سے اشتہارات کی مد میں کمائی کیسے کریں گے؟ٹی وی پر دو ہفتے بعد دکھائی جائے گی جبکہ یو ٹیوب پر بھی اپلوڈ نہیں ہوگی ۔۔
ظاہری بات ہے کہ جب ایسے شاعر کا ڈرامہ چل رہا ہوگا جو کہ غالب اور اقبال کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے تو پھر لاکھوں لوگ پیسے دے کر بھی سنیما میں کیوں نہ دیکھیں؟
ہمارے جیسے ویلے بھی ہیں جن کو مجبورا دیکھنا پڑتا ہے۔یعنی اس قوم میں ایسے ویلے بھی موجود ہیں جو ایک ڈرامے کی قسط پر بھی خرچہ کر سکتے ہیں۔ یا خود ہی سارے ٹکٹ خرید لیے ہیں ٹیم نے
مجھے تو اس ڈرامے کی کوئی معلومات نہیں لیکن آپ نے تو کمال کر دیا کہ چند لمحوں میں سارا ڈرامہ دکھا دیا!ظاہری بات ہے کہ جب ایسے شاعر کا ڈرامہ چل رہا ہوگا جو کہ غالب اور اقبال کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے تو پھر لاکھوں لوگ پیسے دے کر بھی سنیما میں کیوں نہ دیکھیں؟
4 منٹ مارک سے سنیں۔ غالب اور اقبال تو شعر کی نوک پلک سنوارتے تھے لیکن ان سائکو صاحب پر بنا سنورا کلام اترتا ہے۔
دیکھ لیں بھائی۔ سنیما کا ٹکٹ بچا لیا آپ کا۔مجھے تو اس ڈرامے کی کوئی معلومات نہیں لیکن آپ نے تو کمال کر دیا کہ چند لمحوں میں سارا ڈرامہ دکھا دیا!
نہ صرف یہ، بلکہ کلیاتِ اقبال اور دیوانِ غالب پر وقت ضائع کرنے سے بھی بچا لیا!دیکھ لیں بھائی۔ سنیما کا ٹکٹ بچا لیا آپ کا۔
آپ کی بیگم "بھی"!ہمارے جیسے ویلے بھی ہیں جن کو مجبورا دیکھنا پڑتا ہے۔
آپ بھی اپنی بیگم سے پوچھ لیںمجھے تو اس ڈرامے کی کوئی معلومات نہیں
وہاں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!آپ بھی اپنی بیگم سے پوچھ لیں
مجھے تو اس ڈرامے کی کوئی معلومات نہیں لیکن آپ نے تو کمال کر دیا کہ چند لمحوں میں سارا ڈرامہ دکھا دیا!
موصوف کافی گھمنڈی معلوم ہوتے ہیں۔ دو دن قبل انٹرویو میں فرما رہے تھے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ میرے خلاف بولیں۔ میں بہت گفٹڈ آدمی ہوں۔دیکھ لیں بھائی۔ سنیما کا ٹکٹ بچا لیا آپ کا۔
ہزاروں میں سے ایک تیر(میرے پاس تم ہو) نشانے پر لگ ہی گیا ہے۔ اور ایسا لگا ہے کہ جلنے کی بو سنگاپور سے یہاں تک آرہی ہے۔ہزاروں میں سے ایک آدھ تیر نشانے پر لگ ہی جاتا ہے۔
قسمے ایک بہت فٹ ڈائلاگ الہام ہو رہا ہے لیکن کسی اور دن سہی۔موصوف کافی گھمنڈی معلوم ہوتے ہیں۔ دو دن قبل انٹرویو میں فرما رہے تھے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ میرے خلاف بولیں۔ میں بہت گفٹڈ آدمی ہوں۔
ہزاروں میں سے ایک تیر(میرے پاس تم ہو) نشانے پر لگ ہی گیا ہے۔ اور ایسا لگا ہے کہ جلنے کی بو سنگاپور سے یہاں تک آرہی ہے۔
سینما کی ریلیز کے ایک ہفتے بعدیوٹیوب پر اپلوڈ نہیں ہوگی تو وہاں سے اشتہارات کی مد میں کمائی کیسے کریں گے؟
یہ لیں جواب آں غزل"عورت فطرتا ًبے وفا نہیں ہوتی اور جو بے وفا ہوتی ہے وہ فطرتا ًعورت نہیں ہوتی"
نہلے پہ دہلایہ لیں جواب آں غزل
"مرد فطرتا باوفا نہیں ہوتا، اور جو باوفا ہوتا ہے وہ فطرتا مرد نہیں ہوتا"
آپ کو یہ سن کر تعجب نہیں ہوگا کہ ان صاحب کے خیالات اس سے کافی ملتے جلتے ہیں۔ میل شاونسٹ ہیں موصوف۔ اتنا کریڈٹ البتہ دینا چاہیے کہ consistent ضرور ہیں۔یہ لیں جواب آں غزل
"مرد فطرتا باوفا نہیں ہوتا، اور جو باوفا ہوتا ہے وہ فطرتا مرد نہیں ہوتا"
اس پر طرہ یہ کہ اقبال و غالب کو بچھاڑے بیٹھے ہیں!آپ کو یہ سن کر تعجب نہیں ہوگا کہ ان صاحب کے خیالات اس سے کافی ملتے جلتے ہیں۔ میل شاونسٹ ہیں موصوف۔ اتنا کریڈٹ البتہ دینا چاہیے کہ consistent ضرور ہیں۔
پچھلے 72 سال سے ملک کے مختلف اسکولوں، کالجز، یونیورسٹیز میں پڑھائے جانے والی اقبالیات و غالب کی غزلیں اتنی عوامی مقبولیت حاصل نہ کر سکی جو خلیل الرحمٰن کے اس ایک ڈرامے نے چند ماہ میں حاصل کر لی ہے۔ ان صاحب سے ہزار اختلاف سہی، لیکن یہ تو ماننا پڑے گا کہ انہوں نے قوم کی دکھتی رگ (مظلوم شوہروں) پر پاؤں رکھ دیا ہے۔اس پر طرہ یہ کہ اقبال و غالب کو بچھاڑے بیٹھے ہیں!
خلیل الرحمٰن کو آپ کہاں ملا رہے ہیں، یہ ڈرامہ بازی ختم ہوئی تو چند مہینوں کے بعد ہی لوگ بھول بھال جائیں گے، غالب اور اقبال حافظوں میں نقش ہو چکے ہیں، ٹائم ٹیسٹ سے گزر چکے ہیں!پچھلے 72 سال سے ملک کے مختلف اسکولوں، کالجز، یونیورسٹیز میں پڑھائے جانے والی اقبالیات و غالب کی غزلیں اتنی عوامی مقبولیت حاصل نہ کر سکی جو خلیل الرحمٰن کے اس ایک ڈرامے نے چند ماہ میں حاصل کر لی ہے۔ ان صاحب سے ہزار اختلاف سہی، لیکن یہ تو ماننا پڑے گا کہ انہوں نے قوم کی دکھتی رگ (مظلوم شوہروں) پر پاؤں رکھ دیا ہے۔
بالکل بجا فرمایاخلیل الرحمٰن کو آپ کہاں ملا رہے ہیں، یہ ڈرامہ بازی ختم ہوئی تو چند مہینوں کے بعد ہی لوگ بھول بھال جائیں گے، غالب اور اقبال حافظوں میں نقش ہو چکے ہیں، ٹائم ٹیسٹ سے گزر چکے ہیں!