محمداحمد
لائبریرین
خوش آمدید محمد احمد بھائی آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
وعلیکم السلام. خوش آمدید محمد احمد بھائی!! کہاں چلے گئے تھے آپ!
بہت شکریہ!
مصروفیات آج کل کچھ زیادہ ہیں کچھ طبیعت بھی مائل نہیں تھی سو محفل سے اختیاری رُخصت پر تھا۔
خوش آمدید محمد احمد بھائی آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
وعلیکم السلام. خوش آمدید محمد احمد بھائی!! کہاں چلے گئے تھے آپ!
آپ لوگ ، udemy.com ، udacity.com ، coursera.com اور یوٹیوب پائتھون سیکھنے کے کیوں استعمال نہیں کرتے؟
لمبی رخصت سے ہو کر آئے ہیں، اب ورک لوڈ تو بڑھنا ہی ہے نا!بہت شکریہ!
مصروفیات آج کل کچھ زیادہ ہیں کچھ طبیعت بھی مائل نہیں تھی سو محفل سے اختیاری رُخصت پر تھا۔
بہت ہی برے ہو تم محمداحمدبہت شکریہ!
مصروفیات آج کل کچھ زیادہ ہیں کچھ طبیعت بھی مائل نہیں تھی سو محفل سے اختیاری رُخصت پر تھا۔
السلام علیکم،
اس لڑی کا عنوان دیکھ کافی کچھ یاد آ گیا۔ سو مجبوراً محفل پر لاگ ان ہو نا ہی پڑا۔
بہت ہی برے ہو تم محمداحمد
پلٹ کر دیکھا نہیں تم نے کہ کیا حال ہے پائتھون کا تمہارے بنا۔
بندہ حوصلہ افزائی کے لیے چکر لگا لیتا ہے۔
لمبی رخصت سے ہو کر آئے ہیں، اب ورک لوڈ تو بڑھنا ہی ہے نا!
انٹرویو کی اجازت دے دیں بھائی!
میں نے کوئی لارا بھی لگایا ہے۔سالگرہ اور پائتھون کورس ایک ساتھ ہیں اس میں نشانیاں ہیں اور تو اور گوشہ بھی تو آباد کرنا ہے. پرانے طالب علم تو لارے لگا کر چلے گئے اور اب دور دور تک نظر نہیں آتے!
حکم مت فرمائیں استاد جی۔ بندہ حاضر ہوجائے گا۔۔۔یہ تو ہے ، میں نے بھی اس لیے ہی پائتھون کورس کو سست رکھا ہے کہ سالگرہ کے ساتھ زیادہ نہ ٹکرائے گو ٹکرائے بغیر رہ نہیں رہا۔
پرانے طالب علموں میں سے نیرنگ خیال کے آنے کی دیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پکار ہائے پائتھون میں پکاروں تعطیلاتالسلام علیکم،
اس لڑی کا عنوان دیکھ کافی کچھ یاد آ گیا۔ سو مجبوراً محفل پر لاگ ان ہو نا ہی پڑا۔
محب بھائی نے یہ لڑی آپ کے کہنے پر شروع کی ہے بلکہ لڑی کیا شروع کی ہے گوشہ دوبارہ سے سیٹ کرنے کا کہا ہے. کچھ پتا بھی ہے کہ آپ سب پرانے سٹوڈنٹس جب سے گئے ہیں بند پڑا تھا تو کیا حال ہو گیا تھا! اب جب ساری صفائی وغیرہ ہوگئی ہے تو آگئے ہیں لارے کا معنی پوچھنے!میں نے کوئی لارا بھی لگایا ہے۔
ہاہاہاہاتو پکار ہائے پائتھون میں پکاروں تعطیلات
محب بھائی نے یہ لڑی آپ کے کہنے پر شروع کی ہے بلکہ لڑی کیا شروع کی ہے گوشہ دوبارہ سے سیٹ کرنے کا کہا ہے. کچھ پتا بھی ہے کہ آپ سب پرانے سٹوڈنٹس جب سے گئے ہیں بند پڑا تھا تو کیا حال ہو گیا تھا! اب جب ساری صفائی وغیرہ ہوگئی ہے تو آگئے ہیں لارے کا معنی پوچھنے!
سچ کہا۔بہت ہی برے ہو تم محمداحمد
لارے کا معانی تو کسی بھی وقت پوچھا جا سکتا ہے نااا۔۔۔محب بھائی نے یہ لڑی آپ کے کہنے پر شروع کی ہے بلکہ لڑی کیا شروع کی ہے گوشہ دوبارہ سے سیٹ کرنے کا کہا ہے. کچھ پتا بھی ہے کہ آپ سب پرانے سٹوڈنٹس جب سے گئے ہیں بند پڑا تھا تو کیا حال ہو گیا تھا! اب جب ساری صفائی وغیرہ ہوگئی ہے تو آگئے ہیں لارے کا معنی پوچھنے!
مریم نے ہوا دی جب پائتھون کے آشیانے کولارے لگانے میں نیرنگ کل وقتی مہارت رکھتا ہے۔
ابھی کل پرسوں کی بات ہے کہ مجھے اشتیاق احمد کے دو ناول ڈھونڈنے اور "شاید" دینے کا سرعام لارا لگایا ہے۔
لارے کا معنی کسی مناسب وقت پریکٹیکلی بتایا بھی جا سکتا ہے پھر!لارے کا معانی تو کسی بھی وقت پوچھا جا سکتا ہے نااا۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہالسلام علیکم،
اس لڑی کا عنوان دیکھ کافی کچھ یاد آ گیا۔ سو مجبوراً محفل پر لاگ ان ہو نا ہی پڑا۔
حرف حرف متفق، سر۔edX.org کا لکھنا بھول گئے شاید آپ۔
زلفی، کچھ لوگ خود سے سیکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور کچھ باقاعدہ سکھائے جانے پر سیکھتے ہیں۔
دوسرا کچھ لوگ ضرورت اور جاب کی وجہ سے کچھ سیکھتے ہیں اور کچھ محض شوق اور جستجو کی وجہ سے۔
بہت سے لوگوں کو کچھ سیکھنے کے لیے مسلسل ایک حوصلہ اور گائیڈ درکار ہوتا ہے جس کی متعدد وجوحات ہو سکتی ہیں۔
سب سے بڑھ کر جو لوگ محفل کا چکر لگاتے ہیں ، وہ آتے جاتے ذرا سی محنت سے سیکھ سکتے ہیں اور وہ بھی اردو ۔
بنیادی چیزیں سیکھنے کے بعد یقینا MOOC ویب سائٹس سے بڑھ کر مفید پلیٹ فارم اور کوئی نہیں۔ یوٹیوب تو ہر فن مولا ہے ہی۔
حرف حرف متفق، سر۔
ویسے بھی میرا ایمان ہے صرف کتابوں یا ویب سائٹس سے نہیں سیکھا جا سکتا۔ استاد کے بغیر ناممکن ہے۔