م حمزہ
محفلین
آپ مجھ پر جھوٹ بولنے کا الزام تونہیں لگارہی ہیں!میں کیسے مان لوں کہ آپ فیل ہوتے تھے؟ ہیں؟
آپ مجھ پر جھوٹ بولنے کا الزام تونہیں لگارہی ہیں!میں کیسے مان لوں کہ آپ فیل ہوتے تھے؟ ہیں؟
جی پڑھا۔ سب سے پہلا حرف پائتھون ہے۔ آپ بھی چیک کرلیں۔آپ نے ابتدائیہ بین السطور نہیں پڑھا؟
میں اچھی خاصی معصوم بندی ہوں، پتا نہیں صبح سے سب کو کیا ہوگیا ہے!آپ مجھ پر جھوٹ بولنے کا الزام تونہیں لگارہی ہیں!
جی پڑھا۔ سب سے پہلا حرف پائتھون ہے۔ آپ بھی چیک کرلیں۔
یہ تو ہے ، میں نے بھی اس لیے ہی پائتھون کورس کو سست رکھا ہے کہ سالگرہ کے ساتھ زیادہ نہ ٹکرائے گو ٹکرائے بغیر رہ نہیں رہا۔سالگرہ اور پائتھون کورس ایک ساتھ ہیں اس میں نشانیاں ہیں اور تو اور گوشہ بھی تو آباد کرنا ہے. پرانے طالب علم تو لارے لگا کر چلے گئے اور اب دور دور تک نظر نہیں آتے!
بور تو میں زندگی میں کبھی نہیں ہوئی (سوائے اس وقت کے جب غلطی سے کہیں مہمان چلی جاؤں!) اور پائتھون تو مَزیدار جمع مفید چیز ہے!مزہ آرہا ہے یا بوریت ہورہی ہے؟
کنفیوژن بس یہی ہے کہ یہ فارمولے یاد کیسے رکھنے ہیں، یہ تو ایک حرفی غلطی سے بھی چلنے سے محتاج ہو جاتے ہیں. میرا تو کوئی حافظہ وغیرہ بھی نہیں ہے اور پھر یہ عام زندگی میں استعمال بھی نہیں کرتے.کوئی کنفیوژن تو نہیں ہوریا ہے؟
پرانے طالب علم لفظ میں نین بھیا ہی چھپائے ہوئے تھے ہم نے! (یعنی ٹیگ وغیرہ)یہ تو ہے ، میں نے بھی اس لیے ہی پائتھون کورس کو سست رکھا ہے کہ سالگرہ کے ساتھ زیادہ نہ ٹکرائے گو ٹکرائے بغیر رہ نہیں رہا۔
پرانے طالب علموں میں سے نیرنگ خیال کے آنے کی دیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی ایسا ہی ہتھیار آپ نے دوسروں پر بھی استعمال کیا ہے؟میں اچھی خاصی معصوم بندی ہوں، پتا نہیں صبح سے سب کو کیا ہوگیا ہے!
جب رات کو نیند نہ آ رہی ہو تو کہتی ہوں خود کو کہ آؤ بچو پائتھون پائتھون کھیلیں!اوراسباق کی رفتار کے ساتھ آپ کیسے نمٹ لیتیں ہیں؟
ارے نہیں! ہم تو شاہ فہد کو یاد فرما رہے تھے!یعنی ایسا ہی ہتھیار آپ نے دوسروں پر بھی استعمال کیا ہے؟
میں نے" سٹرنگ" والا سبق پڑھ لیا ہے۔ میری رفتار ذرا زیادہ ہی آہستہ ہے۔اچھا یہ بتائیں کہ ہوم ورک کہاں تک کر لیا ہے آپ نے؟
خوش آمدید محمد احمد بھائی آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئیالسلام علیکم،
اس لڑی کا عنوان دیکھ کافی کچھ یاد آ گیا۔ سو مجبوراً محفل پر لاگ ان ہو نا ہی پڑا۔
وعلیکم السلام. خوش آمدید محمد احمد بھائی!! کہاں چلے گئے تھے آپ!السلام علیکم،
اس لڑی کا عنوان دیکھ کافی کچھ یاد آ گیا۔ سو مجبوراً محفل پر لاگ ان ہو نا ہی پڑا۔
پائتھون کے لیے کون سا سی پی یو ٹھیک رہے گا؟