مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

اے خان

محفلین
اس ہزاری کے لیےآپ نے ہزاروں جتن کیے، بہت بہت بہت مبارک ہوں۔

اپنے پرمغز اور جہاندیدہ مراسلات کی عنایات جاری رکهیئے۔ مجهے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ آپ ایک عمدہ محفلین ہیں۔

توقیر بهائی میرے شہر سے بمشکل آدها پونا گهنٹہ کی ڈرائیو پر ہیں اور کسی روز اچانک ان پر آپریشن 'کٹوا' ہو جانا ہے۔:cool2:
مجھے بھی خبر کردینا چوہدری جی.
 

ابن توقیر

محفلین
مجھے بھی خبر کردینا چوہدری جی.
کک کک کٹوے کے لیے بھیا؟ آپ کو بھی پسند ہے تو پھر میں بے بے حضور کو مجبور کرتا ہوں۔ویسے ابھی میرا ارادہ تو نہیں تھا پر آپ کے لیے قربانی دیتے ہوئے جلد دعوت کا انتظام کرتا ہوں۔اگر میری چھترول نہ ہوئی تو جلد آپ کو کارڈ مل جائے گا۔
 
Top