مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

بہت مبارک ہو عمران بھائی۔
آج کی کوششیں رنگ لے آئیں۔
image.png
 

ابن توقیر

محفلین
عمران بھیا بہت بہت مبارک ہو۔سدا خوش رہیے اور اسی طرح ہمارے ساتھ ہنستے مسکراتے اورہمیں ہنساتے رہیے۔آمین
 
Top