اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

محمد وارث

لائبریرین
ایف جی سکولز میں تو تین تین پیپرز ہو بھی گئے۔
برخوردار آج کہہ رہا تھا 'پاپا جی، آج میرا پیپر پھر اچھا ہو گیا ہے'
میرے بچے اے پی ایس میں ہیں چوہدری صاحب، بڑے کے نویں کے بورڈ پیپرز ہیں 14 سے، چھوٹوں کے اس ہفتے کو شروع ہو رہے ہیں :)
 

یاز

محفلین
راقم الحروف سمیت کراچی کے سب مداحین کو مبارک باد۔

کراچی کنگز کھپے۔
سنگا بھی کھپے
 
Top