اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

فہد اشرف

محفلین
شب بخیر، میرے بچوں کو امتحانوں کی تیاری کے لیے چھٹیاں ہیں، میں اختتام تک میچ دیکھ سکتا ہوں :)
آپ کے بچوں کے نیک خواہشات، اور آپ کی ٹیم کے لئے بھی، ٹیم کون سی ہے یہ ہمیں پتہ نہیں۔
اگر لاہور ہے تو نادانستہ دل آزاری پہ معافی کا طلب گار ہوں
 
نکولس پورن جی اگرچہ میں آپکو پسند بھی کرتا لیکن نہ تو یہ موقع ہے اور نہ ہی وقت۔ تشریف آوری کا شکریہ۔
ٹا ٹا بائے بائے
 
Top