Khuram Shahzad
محفلین
ان محترمہ کا اسمِ گرامی "صبا" ہے۔ وہ یہاں موجود نہیں ہیں ورنہ آپ کا بھی تعارف ہو جاتا اور ایسا ہوتا کے بس پھر آپ تعارف کو حرف با حرف یاد رکھتے۔
باد ِصبا کا سن کر تو امن و اما ن، راحت و سکون کا احساس ہوتا ہے..... لیکن آپ جس صبا کا ذکر کر رہے ہیں اور جس انداز سے کر رہے ہیں اس سے تو محترمہ کوئی بہت ہی خطر ناک قسم کی ہستی معلوم ہوتی ہے..... کہیں وہ ماضی قریب میں القا عدہ کی سرگرم رکن تو نہیں رہیں...... یا آج کل داعش کی کوئی کمانڈر تو نہیں ہیں؟