تعارف میں اور آپ!

Khuram Shahzad

محفلین
مابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے برادرِ نووارد حماد علی کواردو کے محفلِ رنگ و بو میں خوش آمدید کہتے ہیں اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نوید دلخوش کن سناتے ہیں۔ :):)
یہ آپ " مابدولت صاحب" کو اپنے ساتھ ساتھ کیوں لیے پھیرتے ہیں ..... بےچارہ تھک جائے گا...... کچھ تو خیال کریں......:nerd::biggrin:
 

Khuram Shahzad

محفلین
جی بالکل لوگ بہت اچھے ہیں اور حسد بالکل نہی کرتے:p:p
آپ نےجلی کٹی باتیں سنانے سے باز نہیں آنا...... :shameonyou:وہ تو میں ہی معصوم اور بے زبان ہوں جو آپ کی جلی کٹی باتیں سن لیتا ہیں :sad2:، دوسروں کو سناکے دیکھیں ، انہوں نے آپ کو تیر کی طرح سیدھا نہ کر دیا تو کہنا...... :timeout:اور آپ زیادہ جلا نہ کریں نہیں تو میری طرح کالی ہوجائیں گی......:nerd:
 

حماد علی

محفلین
السلام علیکم حماد صاحب۔
ہماری جانب سے بھی آپ کو اس محفلِ رنگا رنگ میں خوش آمدید۔ آپ کے لطیف و حفیف تعارفی مراسلے سے امید اور اندازہ ہے کہ آپ کی آمد سے محفل کی رونقیں مزید دوچند اور فزوں تر ہوں گی۔
وعلیکم السلام جناب!
خوش آمدید کے لیے از حد شکریہ !
میں اپنی پوری کوشش کروں گا کے آپ کی امید پر پورا اتر سکوں۔۔۔:)
 

حماد علی

محفلین
یہ آپ " مابدولت صاحب" کو اپنے ساتھ ساتھ کیوں لیے پھیرتے ہیں ..... بےچارہ تھک جائے گا...... کچھ تو خیال کریں......:nerd::biggrin:
جناب انسان کو جس سے محبت ہو اسے اپنے ساتھ رکھنے کی خواہش کرتا ہے ، آپ جلیے تو نا مابدولت اور امین صاحب کی محبت سے مابدولت کو بھی ان سے اتنی ہی محبت ہے تبھی تو مابدولت ساتھ ساتھ پھرتے ہیں اپنے آرام کا خیال کیے بغیر!
 

حماد علی

محفلین
:sneaky:
جی...... یہ تو آپ جیسے بڑے بوڑھوں کی دعاؤں کا اثر ہے..... :biggrin:نہیں تو بات دواؤں سے بہت آگے جا چکی تھی......:sad2::sad2::sad2:
بس تو پھر دیکھ لیجیے کے بات جب دواؤں سے بھی آگے نکل جاتی ہی تو ہم جیسے بڑے بوڑھوں کی دعائیں اثر کر جاتی ہیں اس لیے ہم جیسے بڑے بوڑھوں کے سامنے حد ادب رہا کریں ۔۔۔۔۔۔:sneaky:;):mrgreen:
 
Top