کراچی میں ملاقات

انشاءاللہ انشاءاللہ
بہت جلد کراچی کا چکر لگے گا۔ تمام دوست احباب اور بھی جو ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں مجھے اپنا نمبر دے دیں
تمام حضرات کو جاوید نہاری کی مفت پیشکش ہے۔ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے
 
ظفری

لائبریرین
آپ کراچی جا رہے ہیں تو اس کا اعلان کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔ پہلے سب سے نمبر لیتے پھر وہاں پہنچ کر دھماکہ کرتے ۔ اب تو سب ادھر اُدھر ہوگئے ہونگے ۔ کوئی بعید نہیں کہ کتنوں نے اپنےسیل فونز ایک ہفتے کی ہنگامی بنیادوں پر آف بھی کر دیئے ہوں ۔:praying:
 
ہا ہا ہا
ظفری مزے کا بچہ ہے
زمان ٹاون بھی جاوں گا:)
 
ٹرومین

محفلین
انشاءاللہ جلد مگر مختصر مدت کے لیے۔ پہلے سے پلان نہ بنا ہو تو کوئی ملاقات مشکل ہوجائے گی
اپنے شیڈول میں مجھ سے ملاقات کی گنجائش لازماً رکھیے گا۔ آپ سے ملاقات میرے لیے یادگاری لمحہ ہوگا۔ :)
اپنا موبائل نمبر آپ کی ای میل آئی ڈی پر سینڈ کر رہا ہوں۔ :)
 
آفر محدود مدت تک کے لیے تھی، اور یہ مدت پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے بارہ سے شروع ہو کر اُسی صبح آٹھ بجے ختم ہو گئی ، افسوس کہ زیادہ تر پاکستانیوں کی نیند میں ہی آفر چل بسی :)
برقرار ہے
انشاءاللہ 31 دسمبر تک ۔ مگر یہ آفر عام ہے
 
Top