کراچی میں ملاقات

ظفری

لائبریرین
خان صاحب کتنا "تضاد" ہے آپ کی باتوں میں، اوپر کہہ رہے تھے آپ کے لیے نہیں ہے اب کہہ رہے ہیں عام ہے۔
یہ بھی عالی جناب ہمت علی خاں کا شوشہ ہے ۔ توجہ حاصل کرنے کا ۔ یہ کوئی کراچی نہیں جا رہے ، اگر جا رہے ہیں تو کسی سے ملنا نہیں ۔:wave:
 
حفظ ما تقدم کے طور پر کسی کے ساتھ ضرور آیئے گا کہیں موبائل اور کپڑوں سے محروم نہ ہوجائیں ۔ زمان ٹاؤن کا اتنا معلوم ہے تو یہ بھی معلوم ہوگا ۔ :chatterbox:
ہاہاہا
باز آجا ظفری
ہر بار تیری طرح نہیں ہوتا۔ اور کس سے محروم ہوا تھا؟:)
 
Top