کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی باجو کو دیکھا تھا دوسرے دھاگے پر، شاید وہی آ جائیں۔

سارہ بھی دو دن سے نہیں آئیں۔
 

فاتح

لائبریرین
میں خود حیران ہوں۔ ورنہ اس وقت تو پھررررررررررررررر زینب پھر سےےےےےےےےےے زینب کی گردان جاری ہوتی ہے۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
میرے بچے بڑے سیانے ہیں بھئی ۔ ۔ ۔( مجھ سے بھی کہیں زیادہ )
اقراء نمرہ نے الارم لگا رکھے ہوتے ہیں جیسے ہی وقت ہوا اٹھ آتیں ہیں اگر تو میں جاگنے اور اٹھنے کے موڈ میں ہو تو اٹھکر سحری بنا لیتی ہوں مگر جب آنکھ نہیں کھلے تو اقراء خود پراٹھے بنالیتی ہے۔ اور دونوں کھا پی کر برتن دھو کر پھر مجھے اٹھاتیں ہیں کہ امی اب اٹھ جائیے چائے بنا کر پراٹھا بنا کر میرے کمرے میں لے آتیں ہیں تب میں جھٹ پٹ اٹھتی ھوں ۔ :grin: :grin: اور اقراء تو نماز اور سپارہ پڑھکر سوتی ہے حالنکہ صبح وہی سب نے سات بجے نکلنا بھی ہوتا ہے ۔
care2.gif
ماشاءاللہ۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے اور سب والدین کو ایسی نیک اولاد عطا فرمائے۔ اقراء مجھے بھی واقعی بہت اچھی لگتی ہے۔ الگ الگ سی لگتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ماوراء بھی آ رہی ہے اس دھاگے پر۔

فاتح بھائی اس کا کہیں سے پتہ وتہ کریں، کہیں ،،،،،،،
 

ماوراء

محفلین
پریشان نہ ہوں شمشاد بھائی۔ آ جائیں گی۔:)

اور آپ نے بریکنگ نیوز کا تھریڈ کیوں مقفل کر دیا۔ اتنی زبردست خبر دینی تھی میں نے۔ اب کیا کروں۔۔؟:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی تمہارے ہوتے ہوئے مجھے پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ ;)

اور وہ دھاگہ اس لیے مقفل کر دیا کہ 100 صفحے ہو گئے تھے۔

نیا دھاگہ کھول لو اس میں کیا مشکل ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
آج تو ماوراء بھی آ رہی ہے اس دھاگے پر۔

فاتح بھائی اس کا کہیں سے پتہ وتہ کریں، کہیں ،،،،،،،

شمشاد بھائی! میرے پاس تو محفل کے صرف دو ارکان (محب صاحب اور ساجد صاحب) کا ای میل یا فون نمبر ہے۔ میری تو سب سے صرف محفل کے توسط سے ہی بات چیت ہوتی ہے۔:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
لو جی تمہارے ہوتے ہوئے مجھے پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ ;)

اور وہ دھاگہ اس لیے مقفل کر دیا کہ 100 صفحے ہو گئے تھے۔

نیا دھاگہ کھول لو اس میں کیا مشکل ہے۔
لیں بھلا۔ کسی معتبر کے ہوتے ہوئے مجھے فکر کرنے کی بھلا کیا ضرورت ہے۔;)

اچھا۔ چلیں کھول لیتی ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top