کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں ہی ہوں۔
ابھی جا رہا ہوں، واپسی ہو گی کوئی دو/تین گھنٹوں کے بعد۔

سارہ تو اب محکمہ خفیہ میں چلی گئی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور اب ہم آپ کے کہے کو کیسے غلط ہونے دیں۔

کہیے مزاج کیسے ہیں؟
افطاری ہو گئی آپ کی؟
یہاں تو سحری ہونے والی ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
مجھے بھی پورا یقین تھا کہ آپ میری آواز پر لبیک کہیں گے ۔ :)
الحمداللہ شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ سنائیں ۔ ِ
نہیں ۔۔۔ ابھی افطار میں دس ، بارہ منٹ باقی ہیں ۔ سوچا کہ سلام دعا کرلوں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے کہ روزے کو بہلایا جا رہا ہے۔ ویسے یہ آخری پندرہ بیس منٹ ہوتے بڑے اوکھے ہیں۔;)

موسم کیسا ہے آپ کے ہاں؟ یہاں تو ابھی بھی گرمی ہی ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
ہاہاہا ۔۔ نہیں ایسی بات نہیں ہے کہ یہاں‌تو روزے کا پتا ہی نہیں چل رہا ہے کہ اچھا موسم ہے ۔۔۔ اور رات کو کافی خنکی ہوجاتی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
پھر تو اچھی بات ہے۔ یہاں تو رات میں بھی گرمی ہی ہے۔ دن کا تو پوچھیں ہی ناں۔

ہم چونکہ سارا دن اندر رہتے ہیں اس لیے روزہ محسوس نہیں ہوتا۔

لیں پھر آپ افطاری کریں۔ اور میں ایک گھنٹہ سوؤں گا، پھر سحری کے لئے اٹھنا ہے۔
اللہ حافظ
 
تیشہ

محفلین

مطلب اسوقت آپ سورہے ہیں تو لیجئیے ابھی میں اُٹھائے دیتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
کہ میں سو کر اٹھُ چکی ہوں اب کس کو اٹھاؤں ۔
 
تیشہ

محفلین
پھر تو اچھی بات ہے۔ یہاں تو رات میں بھی گرمی ہی ہے۔ دن کا تو پوچھیں ہی ناں۔

ہم چونکہ سارا دن اندر رہتے ہیں اس لیے روزہ محسوس نہیں ہوتا۔

لیں پھر آپ افطاری کریں۔ اور میں ایک گھنٹہ سوؤں گا، پھر سحری کے لئے اٹھنا ہے۔
اللہ حافظ

:eek: آئے ہائے آپ تو سو سا کر اٹھُ بھی آئے ہیں :rolleyes: میں نے تو بیل بجا بجا کر تنگ کرنا تھا :( جائیے سو جائیے کچھ دیر اور ۔ ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک گھنٹے کا کیا پتہ چلتا ہے۔ ادھر سویا ادھر اٹھ گیا۔

اعجاز بھائی کہاں رہ گئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top