پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

عثمان قادر

محفلین
میرے خیال میں پاکستان دوسرے سیشن کے آخری لمحات تک سے کچھ دیر اوورز پہلے تک کھیلے گا یا پھر کم از کم آدھا سیشن کھیلے گا اور پانچ سو کا سائیکلوجیکل بیرئیر عبور کر کے اننگز ڈیکلیئر کرے گا ۔۔۔۔۔
لیکن یہاں مصباح الیون کو چاہیے کہ ڈکلیئر کرنے سے پہلے اپوزیشن پر اپنی برتری جارحانہ کھیل کھیل کر ثابت کرے تاکہ ونڈیز کی باڈی لینگویج مزید ڈاؤن ہو ۔۔۔۔۔ اور وہ مینٹلی ہارے ہوئے ذہن کے ساتھ بیٹنگ کرنے آئیں ۔۔۔۔
آپ کا کیا خیال ہے؟؟
 
Wasiq Khan

محفلین
لنچ تک پاکستان نے 227 رنز بنائے اوراس کے 2 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔۔۔
پاکستان کی برتری 455 رنز کی ہو چکی ہے۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
اب پاکستان کو اننگ ڈیکیئر کر دینی چاہیے۔۔۔۔

ان کا ارادہ تو لنچ کے بعد بھی پانچ دس اوورز کھیلنے کا لگ رہا ہے؟ سُپرسمائلس
ویسے بعد از لنچ ویسٹ انڈیز کو ہی دعوت دے دی جائے تو بہتر ہے کہ اتنا ٹارگٹ کافی ہے۔اگر معجزاتی طور پر چیس بھی ہوجاتا ہے تو ایسا شاندار و تاریخی ٹیسٹ دیکھنے کا ہمارا ارمان بھی پورا ہوجائے گا۔
 
اپنے مزے کے چکر میں آپ بہت سوں کو ٹیم سے نکلوئیں گے ۔۔۔۔۔ اور نواز سب سے پہلا ہو گا ۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ویسے پاکستان لنچ کے بعد دس پندرہ اوورز کھیلے گا اور میرے خیال میں کھیلنے بھی چاہیں لیکن ٹی ٹوینٹی کی طرح جسٹ ٹو ڈی مورلائیز ویسٹ انڈیز ۔۔۔۔۔ وہ رمیز راجہ کہتے ہیں "ڈاؤن اینڈ آؤٹ" کر دینا چاہیے ونڈیز کو ۔۔۔۔۔
 
اجی تو کیا آپ کا ارمان نہیں ہوتا کہ کرشماتی یا معجزاتی ٹائپ میچ دیکھنے کو ملیں؟ کرکٹ سے گرگٹ ہوتا دیکھنے کا جو مزا ہے وہ تو کسی بلاک بسٹر مووی کو اینڈ رُو میں بیٹھ کر دیکھنے کا بھی نہیں ہے۔
 
مجھے ایسے کرشمے پسند ہیں ۔۔۔۔
پاکستان 8 رنز کے رن ریٹ سے کھیلتے ہوئے ایک دن میں آٹھ سو سکور کرے اور اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ بھی نا ہو ۔۔۔۔۔ اور آٹھ سو میں سے چھ سو سکور اظہر علی کا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کم از کم 50 چھکے لگائے جائیں اس کی جانب سے ۔۔۔۔۔۔
ایسا کرشماتی میچ ہو تو مزا ہی آجائے ۔۔۔۔
ویسے ایک کرشمہ یہ بھی ہے کہ نواز ایک میچ میں پندہ وکٹیں لے جائے ۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ابن توقیر

محفلین
ارے واہ،انہوں نے تو میری بات دل پر ہی لے لی۔جلد ہی "مکانے" کا ارادہ ہے شہزادوں کو،اس لیے ڈکلیئر کرکے ویسٹ انڈیز کے ہاتھ میں دے دیئے ہیں بلے۔سُپرسمائلس
 
عثمان قادر

محفلین
ارے واہ،انہوں نے تو میری بات دل پر ہی لے لی۔جلد ہی "مکانے" کا ارادہ ہے شہزادوں کو،اس لیے ڈکلیئر کرکے ویسٹ انڈیز کے ہاتھ میں دے دیئے ہیں بلے۔سُپرسمائلس
ارے واہ ۔۔۔۔ چلیں کل کے لیے کوئی اور ٹاپک ڈھونڈ لیں پھر میچ تو ہو گا نہیں ۔۔۔۔ :LOL:
 
Top