حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

‏بیوی پورے 15 منٹ خاموش شوہر پر گرجنےکے بعد بولی،میں یہ لڑائی ختم کرنا چاہ رہی ہوں،مگر تمہاری اس
گونگی بدمعاشی
کی وجہ سے گھر جھنم بن رہا ہے
:laugh::laugh::laugh:
 

ربیع م

محفلین
اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا
نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا
میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی مجھ کو
یہ وہ تارے نہیں شوہر جو لایا تھا فلانی کا
 

محمد وارث

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
سب سے زیادہ سچ مہ خانوں میں شراب کا گلاس پکڑ کر بولا جاتا ہے اور سب سے زیادہ جھوٹ عدالت میں قران پاک پہ ہاتھ رکھ کے بولا جاتا ہے
یوسفی فرماتے ہیں کہ "دانستہ دل آزاری ہمارے مشرب میں گناہ ہے۔ اس لیے اصل رائے کا اظہار ہمارے ہاں یا تو نشے میں یا صرف غصے کی حالت میں کیا جاتا ہے۔"
 
آج کل عمر اور تنخواہ پوچھنا بری بات سمجھا جاتا ہے. بالکل اسی طرح بیس سال بعد کسی کی ولدیت پوچھنا بداخلاقی سمجھا جائے گا
یوسفی
 
Top