حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

بیوی : دن رات کرکٹ ، کرکٹ
تنگ آ گئی ہوں میں اس سے ۔میں گھر چھو ڑ کر جا رہی ہوں
۔۔۔۔
شوہر کمنٹری کے اندازمیں : پہلی بار قدموں کا بہترین استعمال :D:D
 

یوسف سلطان

محفلین
عجیب فلسفہ
دسترخوان پر لوگ کہتے ہیں مولوی بہت کھاتے ہیں
اور جب ان سے کہو, اپنے بچے کو مدرسے میں ڈالو, تو کہتے ہیں مولوی بن گیا تو کھائے گا کہاں سے..
 

Noori-rehman

محفلین
شادی شدہ عورتیں چاہے پورا گھنٹہ اپنی ماں سے فون پر بات کرلیں لیکن آخر میں ایک بات ضرور بولتی ہیں
''ٹھیک ہیں امی ۔۔۔۔فری ہو کے بات کرتی ہوں
اور امی سوچتی ہے
پتا نہیں بیٹی کو کتنا کام کرنا پڑتا ہے بیچاری دو منٹ بھی چین سے بات نہیں کر پاتی
 

وقار..

محفلین
کراچی میں آدھی زندگی تو ٹریفک میں گزر جاتی ، جو بچ پاتی ہے وہ یونیورسٹی کے چکر میں جاب کی تلاش میں،والدین کا " میں اپنی زندگی میں تمہارے بچوں کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہوں " ، اگر آپ منگنی زدہ ہو تو آپ کے پاس تو وقت ہی نہیں میرے لئے، اور کسی اچھی مووی کا اچھا ٹورنٹ کا انتظار میں کٹ جاتی ، ان سب کے بعد بھی بندا اک سگریٹ جلاے اور اسکے بعد بھی اسے فریشپ ببل گم چبانی پڑے تو بندا کیا کرے کہا جائے .
 

وقار..

محفلین
چاند تارے توڑ کر لانے کے بجاے اگر ساری زندگی پیاز کاٹنے کے وعدے کیے جایں تو لڑکیاں زیادہ امپریس ہوتی ہیں
 

وقار..

محفلین
کسی کو سچے دل سے چاہو تو کائنات کا ذرہ ذرہ اسکی شادی کسی اور سے فکس کرانے کے چکر میں لگ جاتا ہے ۔
 
Top