سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

arifkarim

معطل
گھر میں کیا بنتا ہے؟ آپ کی لکھی ہوئی زیادہ تر چیزیں بیرونی لگتی ہیں۔
گھر میں پکوڑے، سموسے، چاٹ، دہی بھلے وغیرہ۔ باہر سے پیزا، ترکی کباب، برگر وغیرہ

کل افطار کے بعد رات میں ایک کوفتے سے ایک روٹی کھائی تھی
اور سحری میں کچھ نہیں کھایا، کچھ نہیں پیا
مالک سے دعا ہے استقامت عطا فرمائے
افطار تک روزے کو قائم رکھوائے ۔۔۔ آمین
کیا سحری کھائے بغیر روزہ ہو جاتا ہے ؟
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
آج سحری میں ماما کے لیے روٹی اور ساگ تھا۔۔ تیمور نے ٹوسٹ اور چائے لی اور ساتھ میں ان کے لیے اوٹس اور فروٹ کی سموتھی بنائی تھی اور اپنے لیے چائے اور ایک بوائل ایگ، ساتھ میں ایک لیٹر پانی الحمدللہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اگر ہو سکے تو مختصر سا تعارف اس "سالن "کے بارے میں ؟
پہلی بار نام سنا ہے۔
یہ رہی اروی
Arvi-Colocassia.jpg

اور یہ اروی کا سالن
640px-Arvi_Gosht.jpg
 

طارق راحیل

محفلین
سحری = پاکستانی پراٹھااور چائےاور آخر میں دہی
-​
افطاری = کھجور، پھلوں کی چاٹ،پکوڑے،دہی بھلّے، سموسے / رول مختلف قسم کے شربت اور آخر میں چائے۔

رات کے کھانے کا پوچھا نہیں گیا۔
 

فرقان احمد

محفلین
محفلین کی طرف سے ایک قرارداد کے ذریعے جناب اوشو سے باقاعدہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ بھی کبھی کبھار سحر و افطار کے مینو سے ہمیں آگاہ فرما دیا کریں۔ آخر اس لڑی کی بنیاد انہوں نے اپنے مبارک ہاتھوں سے رکھی تھی۔ کوئی مذاق ہے کیا؟
 

فلک شیر

محفلین
محفلین کی طرف سے ایک قرارداد کے ذریعے جناب اوشو سے باقاعدہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ بھی کبھی کبھار سحر و افطار کے مینو سے ہمیں آگاہ فرما دیا کریں۔ آخر اس لڑی کی بنیاد انہوں نے اپنے مبارک ہاتھوں سے رکھی تھی۔ کوئی مذاق ہے کیا؟
کل میں ان کے پاس جا رہا افطاری کرنے ۔
ٹھیک ہے اوشو بھائی!؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چمچ کا سائز کیا تھا
کھانے والا بچتا ہے یا وہ بھی نہیں :)
متفق
عام چاول کھانے والا چمچ۔۔۔ ڈالنے والا نہیں۔۔۔
کھانے والا بچ جاتا ہے۔۔۔ باوجود کوشش کے۔۔۔ :p
:)

ابھی متنجن سمیت چھ سات چیزیں بننا باقی ہیں ذوالقرنین بھائی
کیا فائدہ۔۔۔ انہوں نے پھر تصویر لگا کر نکل جانا ہے۔۔۔ بہت بےایمان ہو چکے ہیں یہ
 
Top