ماہی احمد
لائبریرین
آپ نے غصہ کیا ہو گا کسی بات پر۔۔۔پہلے سے کافی بہتر
آپ نے غصہ کیا ہو گا کسی بات پر۔۔۔پہلے سے کافی بہتر
اور وجہ؟
ارے ارے آپ حسد مت کریں۔
کرتے ہیں کچھ بھیجتے ہیں بادل۔
تب تک آپ بریانی کھائیے
بریانی کہنے سے کیا مل جاتی ہے؟
بھیجنی بھی پڑتی ہے جو کہ تم نے بھیجی نہیں۔
السلام علیکم محفلین، کیسے ہیں سب؟
گوگل کر لیں نا۔خالی بریانی کا نام
تصویر تک نہیں
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
شگفتہ آپی میں نے آپ کو ایک کام کہا تھا۔
بالکل بالکل
شکر ہے شمشاد بھائی نے سمجھا دیا، اچھی طرح سمجھ لیں ماہی
الحمداللہ خیریت سے دونوں ۔۔
گوگل کر لیں نا۔
میں نے بھی گوگل سے ہی دینی ہے
کیا ہوا آپیاور میں سارا دن ٹھیک ہونے کا انتظار کرتی رہی
کرتے ہیں کچھ آپ کا بھی
تو لنچ میں مینو کیا ہے؟ صرف سلاد؟السلام علیکم!
ہمارا خیال ہے کہ اب لنچ تیار کر ہی لینا چاہیے۔
ہم آپ کی ہمت بندھانے کو ہیں ناہمت پہلے ملے گی کام کرنے کی تو کام کریں گے ناں
معلوماتیجیو والوں نے فی الحال متبادل کا کردار ادا کیا ہوا ہے نیوز چینلز ہی کافی ثابت ہوں گے
اہا، وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب؟ بہت بہت مبارکالسلام علیکم محفلین، کیسے ہیں سب؟
کیا بہت طویل فہرست تھی؟سب کام جو آج کرنے تھے وہ نہیں ہو پائے۔
کیسے مزاج ہیں قیصرانی؟ بہت شکریہ مبارکباد کے لئےاہا، وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب؟ بہت بہت مبارک