سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہوا میں نمی زیادہ ہو یا تیز ہوا چل رہی ہو، تو وہ درجہ حرارت جو ہمارے جسم کو محسوس ہوتا ہے، باہر کے درجہ حرارت کی نسبت فرق ہوتا ہے۔ جیسے تیز گاڑی کے ہاتھ باہر نکالیں تو ٹھنڈ سی لگتی ہے۔ اسی طرح اگر 10 ڈگری ہو اور تیز ہوا چل رہی ہو تو ہماری جلد کو عین ممکن ہے کہ وہ صفر درجے کے آس پاس محسوس ہو :)

ریٹنگ تو نہیں ہو پا رہی یہاں پیغامات پر اس لئے یہیں لکھ دینا چاہیے کہ "معلوماتی" :)
 
Top