عائشہ عزیز
لائبریرین
کیسی ہو ماہی؟وعلیکم السلام
کیسی ہو ماہی؟وعلیکم السلام
سائیں سرکار دا شکریہ، رب دی مہربانی۔میں ٹھیک ہوں بھیا جی
تسیں سناؤ؟
الحمدللہ ٹھیک، تم بتاؤ؟کیسی ہو ماہی؟
سائیں سرکار دا شکریہ، رب دی مہربانی۔
کھٹا میٹھا جواب ہی ملے گا۔۔۔ہمیں بالکل پتا ہے اور اگر نہ پتا ہوتا تو امی جان سے پوچھ لیں گے۔
میں بھی ٹھیک ہوں ۔الحمدللہ ٹھیک، تم بتاؤ؟
یمیمیں بھی ٹھیک ہوں ۔
کسٹرڈ کھایا ابھی ۔۔
اور پیاری بھی۔کھٹا میٹھا جواب ہی ملے گا۔۔۔
وہ میری امی ہیں
سٹریٹ فارورڈ۔۔۔
وہ تو ساری امیاں ہوتی ہیں، کومن فیچر ہے بھئی۔۔۔اور پیاری بھی۔
الحمداللہ خیریت سے دونوں ۔۔اللہ کا شکر
احوال انابیہ و آیان عمر بھائی؟
ونیلایمی
کون سا فلیور؟؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
اندر کیا ڈالا؟
الحمداللہ آپ سنائیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
اچھی آپیالحمداللہ خیریت سے دونوں ۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ آپ سنائیں
بنانا اینڈ بنانا جیلیاندر کیا ڈالا؟
یہ ہوئی نا بات۔بنانا اینڈ بنانا جیلی
بسکٹ بھی۔۔ہارڈ نہیں لگتایہ ہوئی نا بات۔
ہم اس میں کوئی بھی پلین کیک یا بسکٹ بھی ڈالتے ہیں
مزے کا لگتا ہے