نیرنگ خیال
لائبریرین
Installer سپھل ہوا کب کا
اپنا سی ایم*تو گھر گیا کب کا
Tester نیند اور لینے کو
Script اِک چلا گیا کب کا
Bugگزیدہ ازل ابد لمحہ
کر کے Report چل دیا کب کا
"اپنا منہ اب تو مت دکھاؤ مجھے"
Log تو میں لگا گیا کب کا
نشہ Bonus کا بےطرح تھا کبھی
پر وہ ظالم بھی "مُک" گیا کب کا
آپ اب verify کرنے آئے
Bug مری جان فکس ہوا کب کا
محمداحمد بھائی کا شکرگزار ہوں۔ جن کی مدد کے بعد یہ اس قابل ہو سکی کہ آپ احباب کے سامنے پیش کی جائے۔
آخری تدوین: