جیہ

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
ہم تھانیدارنی ہین کچھ بھی کہیں
لیکن
پھر بھی
مجال۔۔۔ مذکر۔۔۔ :thinking:
ارےےے:lightbulb:
دیکھیں نا آپ بھی تو مونث ہیں تو ہم کیوں بھلا مجال کو مذکر ہونے دیں۔ ایویں مذکروں کی پارٹی میں جا کر "مجال" کے بگڑنے کا خطرہ ہے اور ہمارے ہاتھوں سے بھی نکل جائے گی نا!!!
غور کریں مونث رہے گی تو اپنا فائدہ ہے۔۔۔ :winking:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے ماہی تم بھی بس کچھ نہیں جانتیں۔ تمہیں معلوم نہیں یہ اٹک کے پُل کے دوسری طرف مذکر مؤنث میں اور مؤنث مذکر میں بدل جاتے ہیں۔

اب دیکھو ناں اٹک کے اِس پار فردوس (فلمی اداکارا) مؤنث ہے جبکہ اٹک کے اُس پار فردوس (فلم اور اسٹیج کا اداکار فردوس جمال) مذکر ہے۔

اس لیئے جیہ کی بات مان لو۔ یہ بھی اٹک کے اُس پار ہی رہتی ہے۔
 
آپ تو کہیں گے ہی ایسا، آپ کی پارٹی میں جو "مجال" کا اضافہ ہو گا۔۔۔ :p
 
”مجال“ جو کہ بے چاری ایک محض مونث ہے ، اس کی اتنی مجال کہاں کہ وہ مذکروں میں داخل ہوسکے، اس کے لیے اسے اپنے اکلوتے نقطے سے محروم ہونا پڑے گا جو کہ محال ہے۔:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
”مجال“ جو کہ بے چاری ایک محض مونث ہے ، اس کی اتنی مجال کہاں کہ وہ مذکروں میں داخل ہوسکے، اس کے لیے اسے اپنے اکلوتے نقطے سے محروم ہونا پڑے گا جو کہ محال ہے۔:)
آپ فیمیلز کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں۔
یاد نہیں جب دوستوں کی محفل کی جمتی ہے تو امی کی آمد کیسی ہڑبونگ مچا دیتی ہے :smug:
 
2_28_11_SupremeCoffee7598.jpg
 
Top