عمر سیف

محفلین
06292011083837.jpg

ایک میری ایک عائشہ عزیز کی ایک شمشاد بھائی کی۔ :)
اور میری ؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد!
تم بہت سویٹ ہو!
تم لڑکی اچھی لڑکی ہو
یا مجھ کو اچھی لگتی ہو

سگنیچرز بہت زبردست ہیں۔
آپ خود بھی سوئیٹ ہیں اور اچھی ہیں اسی لئیے آپ کو میں بھی اچھی لگی :)
کہیئے کیا کھائیں گی :)
یہ "کینٹین گرل" کو چونا لگا کر مفت چائے حاصل کرنے کی سازش لگتی ہے!!!
ارے وہ پہلی بار آئی ہیں۔ ابھی تو مفت ہی ملے گی نا چائے۔ :)
آپ ٹنشن نہ لو آپ بھی مفت چائے لے لو ان کے ساتھ۔۔۔ :)
 
Top