وہ کیا محاورہ ہوتا تھا اگلے زمانوں میں کہ جس میں اندھے اور ریوڑی کا ذکر ہوا کرتا تھا۔۔۔۔ ارے بھئی یاد نہیں آ رہا۔ چھوڑے دیتے ہیں۔۔۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
:cautious: کسے پوائنٹ مارا؟؟؟؟
پوائنٹ مارا کہاں ہے؟ یاد ہی نہیں آیا تو خاک مارتا!!
ویسے لگتا ہے بھلکڑ کے ساتھ زیادہ ہی اٹھنے بیٹھنے لگے
جو یوں ہر بات بھول جاتے ہو اب۔۔۔ :p
بھول جانے کی بیماری شرفاء کی بیماری ہے! :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ پڑھ کے پہلی بات یہ ذہن میں ابھری ،،، " بُرے پھنسے میاں فصیح !! " :oops:
یعنی کہ اب ہم سے جبراََ بھتا وصول کیا جائے گا ؟؟ دیکھو بھئی یہ نا انصافی ہے ہم بتا رہے ہیں بی بی !! ،، ہُنہ !! :confused::coffee:
ہونہہ تو ہونہہ :cautious:
بھتے کا تو ہم نے نام بھی نہیں لیا، آپ ایویں ہی ڈر گئے:p
اور نا انصافی ہے تو ہے:p
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ضرورت نہیں، پنجاب اسمبلی کی کاروائی ہی بہت ہے۔
آج ن لیگ کی سلمی نے تحریک انصاف کے رکن کو تھپڑ مار دیا۔
 
Top