ماہی احمد

لائبریرین
یہ لو چائے۔ اس میں کیا مشکل ہے۔

doodh.patti_.chai_.jpg
شکریہ شمشاد بھائی
بڑی اچھی چائے ہے
پر

اینی تھوڑی؟؟؟؟؟؟؟؟
میں کوئی ٹرک ڈرائیور ہوں؟؟؟
 
چلیں کیا کیا ملتا تھا۔۔۔ ویسے آپ ہی اس کینٹین کی کمانڈ سنبھال لیں میرا تو یہ خیال ہے :LOL::whistle::p
اس کینٹین میں سب کچھ ملتا تھا ، جو مانگا جاتا تھا وہ بھی مل جاتا تھا اور جو نہیں مانگا جاتا تھا وہ بھی دے دیا جاتا تھا۔
مگر روز افزوں آمدنی کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئی کہ اس علاقے کے تھانے میں ایک نئی تھانے دارنی کی آمد ہوگئی ، ہم نے ان سے اچھی سلام دعا رکھنے کے لیے کچھ ہدیے تحفے بھی دیے ، مگر ان کے چائے کا خرچہ اتنا بڑھا کہ ایک دن انھوں نے ہمیں ہی تنخواہ پر رکھ کر اس کینٹین کی ساری آمدنی پر خود قبضہ جمالیا۔۔۔ :)
گاہک کم ہوتے ہوتے اب صورت حال یہ ہے کہ لوگ اپنے اپنے گھر سے کچھ لاکر روزانہ ہمیں دے جاتے ہیں ، اس میں سے تھوڑا سا ہم کھاکر باقی بھتہ دیتے ہیں۔
 
آدھا سچ آدھا جھوٹ۔۔۔ :p
 
Top