پانی سے صاف کریں کپڑے کی کناری سے ۔۔لیپ ٹاپ پر کل جلیبی کا شیرہ گر گیا تھا
صاف ہی نہیں ہو رہا۔۔۔
نہیں ہو رہا ناپانی سے صاف کریں کپڑے کی کناری سے ۔۔
نیل پالش ریمور سے ٹرائی کریں پر یہ دھیان رکھیں کہ کہیں رنگ نہ اتر جائے ۔۔نہیں ہو رہا نا
چِپ چِپ چِپ
آپ کو کس نے کہا تھا کہ لیپ ٹاپ کو جلیبی کھانے کے لیے پلیٹ کے طور پر استعمال کریں۔لیپ ٹاپ پر کل جلیبی کا شیرہ گر گیا تھا
صاف ہی نہیں ہو رہا۔۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟السلام علیکم سب کو
دیکھا بھتیجی، اور کریں شرارتیں جلیبی کے شیرے سےنہیں ہو رہا نا
چِپ چِپ چِپ
اوکے.نیل پالش ریمور سے ٹرائی کریں پر یہ دھیان رکھیں کہ کہیں رنگ نہ اتر جائے ۔۔
آپ کو کس نے کہا تھا کہ لیپ ٹاپ کو جلیبی کھانے کے لیے پلیٹ کے طور پر استعمال کریں۔
آپ کا خیال ہے اب میں شرارتیں چهوڑ دوں گی؟؟؟دیکھا بھتیجی، اور کریں شرارتیں جلیبی کے شیرے سے
اوہ، یعنی ابھی لیپ ٹاپ ورکنگ حالت میں ہے؟آپ کا خیال ہے اب میں شرارتیں چهوڑ دوں گی؟؟؟
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
شمشاد بھائی ۔۔۔کہا بھی تھا کہ آفس کا دروازہ بڑا کروالیں ۔ مگر آپ سنتے ہی نہیں ۔میں تو ابھی بھی دفتر میں ہی پھنسا ہوا ہوں۔
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں برادروعلیکم السلام اور السلام علیکم
کچھ آثار ٹھیک نہیں لگتے یار ۔ پتا نہیں نیند کیسے اُچاٹ ہوگئی ۔وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں برادر
کوئی نہیں پروفیسر۔ کہتے ہیں کہ جوانی میں جاگنے کی راتیں ہوتی ہیں تو نیند جان نہیں چھوڑتی۔ بڑھاپے میں جب سونے کا وقت ہو تو نیند پتہ نہیں کیسے اُچاٹ ہو جاتی ہےکچھ آثار ٹھیک نہیں لگتے یار ۔ پتا نہیں نیند کیسے اُچاٹ ہوگئی ۔