قیصرانی

لائبریرین
مدعا ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا :p
دیکھئے ایک مثال ہے۔ میرے ایک ہی قریبی دوست تھے۔ کسی وجہ سے، بے شک وہ میری ہی غلطی کی وجہ سے ناراض ہو جاتے ہیں، بات تک نہیں کرنا چاہتے ہوتے، صاف الفاظ میں کہہ دیتے ہیں کہ بات نہ کی جائے۔ تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ مجھے پسند نہیں کرتے، نا کہ وہ مجھ سے اچانک ہی نفرت کرنے لگ گئے؟
 

عمر سیف

محفلین
السلام علیکم ۔۔صبح النور
رات سے تیز بارش ۔۔ بحرین کی سڑکوں پہ پانی ۔۔ٹریفک انتہائی سلو ۔۔
پر الحمداللہ موسم شاندار ۔۔
 

مانی عباسی

محفلین

غیروں کی جنگ لڑتے ہوئے اے محافظو
ہم سے وطن اب اور جلایا نہ جائے گا

اس دیس میں قفس کے قوائد بھی ہیں عجب
قابل ہے جو یہاں کے وہ لایا نہ جائے گا

تن سے جدا اگر اسے کرنا ہے تو کرو
یہ سر وہ ہے کبھی جو جھکایا نہ جائے گا
 
Top