قیصرانی

لائبریرین
کچھ آثار ٹھیک نہیں لگتے یار ۔ پتا نہیں نیند کیسے اُچاٹ ہوگئی ۔ :thinking:
کوئی نہیں پروفیسر۔ کہتے ہیں کہ جوانی میں جاگنے کی راتیں ہوتی ہیں تو نیند جان نہیں چھوڑتی۔ بڑھاپے میں جب سونے کا وقت ہو تو نیند پتہ نہیں کیسے اُچاٹ ہو جاتی ہے :p
ویسے چاند سے فرق پڑتا ہے۔ پر تم کسی اور کے چاند کی طرف متوجہ ہو جاؤ گے :)
 
Top