پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

شمشاد

لائبریرین
میری ایک پیشنگوئی تو پوری ہو گئی لیکن ایک غلط ہو گئی۔

غلط یہ ہوئی کہ لالہ نہیں چلا
صحیح یہ ہوئی کہ ھاشم آملہ جلد آؤٹ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں جا رہا ہوں چائے پینے اور چائے پیتے ہوئے میں یہ میچ نہیں دیکھ سکتا۔
ہارنا تو ہے ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
5 اوور میں انہوں نے 37 بنا لیے ہیں۔
ذرا لحاظ نہیں کرتے اپنے پاکستانی بھائیوں کا۔
چوکے پر چوکا مارے جا رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہوا جو جنوبی افریقہ والے جیت گئے۔

ہمارے ایک کھلاڑی نے عمر اکمل نے 49 اسکور بنائے تھے۔

ان کے کسی کھلاڑی نے اتنے اسکور بنائے ہیں کیا؟ نہیں ناں۔ تو منطق کی رو سے تو ہم ہی جیتے ناں۔
 
Top