کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

کاشفی

محفلین
در اصل نوے کی دہائی کے آغاز میں جو ٹارچر سیل پکڑے گئے تھے وہاں کیلیں ٹھونکنے اور ڈرلنگ کا کام ہوا کرتا تھا شائد اسی نسبت سے آپ نے کیلیں ٹھونکنے کی بات کی ہے بہت زبردست
نوے میں تو میں بہت چھوٹا تھا اس لیئے جمعیت اور دشمنوں سے بچ گیا۔الحمداللہ۔
لیکن اب 92 بانوے نہیں ہے۔۔۔
اس دوران 30 ہزار مہاجروں کے سینوں میں اور پاؤں ہاتھوں میں کیل ٹھوکنے میں جماعتِ غیر اسلامی کے لوگ بھی شامل تھے۔۔اس لیئے شائد جمعیت کے مہاجر دشمن وہ ٹارچر سیل ضرور یاد رکھتے ہیں جہاں مہاجروں کے ہاتھوں اور پاؤں سینوں میں کیل ٹھوکے جاتے تھے اور ڈرل کیا جاتا تھا۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
ارے بھائی ہم دشمن کب سے ہو گئے آپکے :unsure: ؟ اچھا اب نا شعر نا شاعری نا دشمنی۔۔۔ ۔ بلکہ :censored: (بولتی بند)
نہ میرے مذہب کے بارے میں آپ جانتے ہیں اور نہ میں آپ کے مذہب کے بارے میں جانتا ہوں۔۔اس لیئے ہم بھائی بھی نہیں ہوئے۔۔
دشمن تو ہیں آپ میرے اس میں کوئی شک نہیں۔
 
نہ جی کبھی کبھی ہو بھی جاتے ہیں اب الطاف کو ہی دیکھ لو بچپن میں سیریل کلر بننے کے خواب دیکھا کرتا تھا
الطاف بھائی اپنے خواب آپ کو بتایا کرتے تھے؟ِ؟؟؟:laugh:
اور آپ نے ایک بےوفا دوست کی طرح سرِ محفل بیان کر دیے۔۔
 
نوے میں تو میں بہت چھوٹا تھا اس لیئے جمعیت اور دشمنوں سے بچ گیا۔الحمداللہ۔
لیکن اب 92 بانوے نہیں ہے۔۔۔
اس دوران 30 ہزار مہاجروں کے سینوں میں اور پاؤں ہاتھوں میں کیل ٹھوکنے میں جماعتِ غیر اسلامی کے لوگ بھی شامل تھے۔۔اس لیئے شائد جمعیت کے مہاجر دشمن وہ ٹارچر سیل ضرور یاد رکھتے ہیں جہاں مہاجروں کے ہاتھوں اور پاؤں سینوں میں کیل ٹھوکے جاتے تھے اور ڈرل کیا جاتا تھا۔۔۔
جماعتِ غیر اسلامی:whistle:
جماعتِ ۔۔امی(y)
 
الطاف ، یہود ہنود و نصاریٰ سے سازباز، سازش کرکے کراچی کو تو پاکستان سے علیحدہ کردے گا ، مگر اسکا انجام شیخ مجیب سے زیادہ بھیانک ہوگا ۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
الطاف ، یہود ہنود و نصاریٰ سے سازباز، سازش کرکے کراچی کو تو پاکستان سے علیحدہ کردے گا ، مگر اسکا انجام شیخ مجیب سے زیادہ بھیانک ہوگا ۔۔۔ ۔
شیخ مجیب پر اللہ رب العزت اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔۔آمین
اور اس کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین
 
نہ میرے مذہب کے بارے میں آپ جانتے ہیں اور نہ میں آپ کے مذہب کے بارے میں جانتا ہوں۔۔اس لیئے ہم بھائی بھی نہیں ہوئے۔۔
دشمن تو ہیں آپ میرے اس میں کوئی شک نہیں۔
او بھائی ٹیں ٹیں ٹیں۔۔۔۔ بس بہت ہوگئے بول بچن اوربھرم بازیاں۔۔۔ ہلکا ہو جا اب۔۔:confused::ROFLMAO:
 
الطاف بھائی اپنے خواب آپ کو بتایا کرتے تھے؟ِ؟؟؟:laugh:
اور آپ نے ایک بےوفا دوست کی طرح سرِ محفل بیان کر دیے۔۔

آپ کو نہیں پتہ بڑے لوگوں کے خواب ان کے اپنے نہیں بلکہ قوم کی امانت ہوتے ہیں ان کے اپنے خواب جو نجی ہوتے ہیں وہ صرف ان کی بدخوابیاں ہوتی ہیں۔
 
الطاف ، یہود ہنود و نصاریٰ سے سازباز، سازش کرکے کراچی کو تو پاکستان سے علیحدہ کردے گا ، مگر اسکا انجام شیخ مجیب سے زیادہ بھیانک ہوگا ۔۔۔ ۔
ان شاء اللہ۔ مجیب کو تو پھر مٹی نصیب ہو گئی اس کو تو وہ بھی ہوتی نظر نہیں آتی
 

یوسف-2

محفلین
ان شاء اللہ۔ مجیب کو تو پھر مٹی نصیب ہو گئی اس کو تو وہ بھی ہوتی نظر نہیں آتی
آپ کی یہ خواہش تو ہوسکتی ہے، لیکن آپ کا تجزیہ بالکل غلط ہے :) قائد تحریک کی وفات کے بعد کراچی کے شہداء قبرستان ( یا کسی اور مرکزی جگہ میں) میں قائد کا ایک عظیم الشان مزار بنے گا جو لاڑکانہ کے عظیم الشان مزار سے بھی بڑا اور بین الاقوامی نوعیت کا ہوگا۔ :) یہ میری خواہش نہیں بلکہ میرا تجزیہ ہے۔:)
 

کاشفی

محفلین
او بھائی ٹیں ٹیں ٹیں۔۔۔ ۔ بس بہت ہوگئے بول بچن اوربھرم بازیاں۔۔۔ ہلکا ہو جا اب۔۔:confused::ROFLMAO:
ایسی زبان صرف جمیعت والے ہی بول سکتے ہیں ۔۔اور جمیعت کی زبان میں میں جب بولنا شروع ہوں گا تو ، ہکلاتے ہوئے انتظامیہ کا دروازہ کھٹکٹاؤ گے۔۔۔ کہ اس پر ایکشن لو۔۔۔:confused::ROFLMAO:
 

کاشفی

محفلین
ان شاء اللہ۔ مجیب کو تو پھر مٹی نصیب ہو گئی اس کو تو وہ بھی ہوتی نظر نہیں آتی
جس کی آنکھیں کمزور ہوتی ہیں اسے چشمہ لگانا چاہیئے چودھری شجاعت کی طرح۔۔ تا کہ اسے دور تک نظر آسکے شیخ رشید کی طرح۔۔
جناب مجیب الرحمن کو مٹی مل گئی، اللہ رب العزت جناب محترم مجیب الرحمن کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔۔آمین
اور قائدِ تحریک کے دشمنوں کو بھی جنت الفردوس میں جگہ ملے۔۔آمین۔۔۔ تاکہ دشمن وہاں قائدِ تحریک کو اپنے سے اعلیٰ مقام حاصل ہوتے ہوئے دیکھ کر جلیں۔آمین۔۔ لیکن وہاں وہ پروٹیسٹ نہیں کرسکیں گے۔۔۔اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔وہاں دشمنوں کی ٹیں ٹیں ، اور ٹیں پٹاس ہوجائے گی۔۔انشاء اللہ۔
 
نہ میرے مذہب کے بارے میں آپ جانتے ہیں اور نہ میں آپ کے مذہب کے بارے میں جانتا ہوں۔۔اس لیئے ہم بھائی بھی نہیں ہوئے۔۔
دشمن تو ہیں آپ میرے اس میں کوئی شک نہیں۔

میری یادداشت کے مطابق کیل ٹھونکنے کا کام پی ایس ایف اور اے پی ایم ایس او نے کیا تھا
 

کاشفی

محفلین
میری یادداشت کے مطابق کیل ٹھونکنے کا کام پی ایس ایف اور اے پی ایم ایس او نے کیا تھا
آپ کی معلومات صحیح نہیں۔
کیل ٹھوکنے کا کام بہت پہلے کا ہے۔ کس ملک سب سے پہلے کیل بنایا گیا اور سب سے پہلے کیل ٹھوکا گیا اس کے بارے میں تحقیقات کریں۔۔
 

سید زبیر

محفلین
آپ کی معلومات صحیح نہیں۔
کیل ٹھوکنے کا کام بہت پہلے کا ہے۔ کس ملک سب سے پہلے کیل بنایا گیا اور سب سے پہلے کیل ٹھوکا گیا اس کے بارے میں تحقیقات کریں۔۔
میری معلومات کے مطابق برصغیر میں بنگال کے فساددات کے دوران بھارت کے صوبہ بہار میں مثال ملتی ہے جب مسلمان بچوں کو درختوں کا ساتھ کیلوں سے ٹھونک دیا تھا ۔جس کو دیکھ کر انگریز وائسرائے اور گاندھی جی دونوں کی رائے میں نمایا ں تبدیلی آئی تھی ۔
 

سید زبیر

محفلین
نوے میں تو میں بہت چھوٹا تھا اس لیئے جمعیت اور دشمنوں سے بچ گیا۔الحمداللہ۔
لیکن اب 92 بانوے نہیں ہے۔۔۔
اس دوران 30 ہزار مہاجروں کے سینوں میں اور پاؤں ہاتھوں میں کیل ٹھوکنے میں جماعتِ غیر اسلامی کے لوگ بھی شامل تھے۔۔اس لیئے شائد جمعیت کے مہاجر دشمن وہ ٹارچر سیل ضرور یاد رکھتے ہیں جہاں مہاجروں کے ہاتھوں اور پاؤں سینوں میں کیل ٹھوکے جاتے تھے اور ڈرل کیا جاتا تھا۔۔۔
بانوے کے غیر جانبدار اخبارات جنگ ، ڈان ، 90 کی لائبریری میں محفوظ ہیں دیکھ لیں ۔
 
ایسی زبان صرف جمیعت والے ہی بول سکتے ہیں ۔۔اور جمیعت کی زبان میں میں جب بولنا شروع ہوں گا تو ، ہکلاتے ہوئے انتظامیہ کا دروازہ کھٹکٹاؤ گے۔۔۔ کہ اس پر ایکشن لو۔۔۔ :confused::ROFLMAO:
مطلب کائیں کائیں کائیں والی زبان۔۔۔
ان جماعتیوں سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے کاشفی بھائی۔۔۔
 
Top