کاشفی
محفلین
نوے میں تو میں بہت چھوٹا تھا اس لیئے جمعیت اور دشمنوں سے بچ گیا۔الحمداللہ۔در اصل نوے کی دہائی کے آغاز میں جو ٹارچر سیل پکڑے گئے تھے وہاں کیلیں ٹھونکنے اور ڈرلنگ کا کام ہوا کرتا تھا شائد اسی نسبت سے آپ نے کیلیں ٹھونکنے کی بات کی ہے بہت زبردست
لیکن اب 92 بانوے نہیں ہے۔۔۔
اس دوران 30 ہزار مہاجروں کے سینوں میں اور پاؤں ہاتھوں میں کیل ٹھوکنے میں جماعتِ غیر اسلامی کے لوگ بھی شامل تھے۔۔اس لیئے شائد جمعیت کے مہاجر دشمن وہ ٹارچر سیل ضرور یاد رکھتے ہیں جہاں مہاجروں کے ہاتھوں اور پاؤں سینوں میں کیل ٹھوکے جاتے تھے اور ڈرل کیا جاتا تھا۔۔۔