کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

5-16-2013_146483_1.gif
 
بھائی بھی خوب ہیں ان کا نام عنقریب گنز بک میں آنے والا ہے۔ یعنی
بھائی تقریر فون پر کرتے ہیں
روتے فون پر ہیں
گاتے فون پر ہیں
بکواستے فون پر ہیں
تڑیاں فون پر لگاتے ہیں
مذاکرات فون پر کرتے ہیں
لطیفے فون پر سناتے ہیں
جوکرانہ حرکتیں فون پر کرتے ہیں

سنا ہے سام سنگ گیلیکس ایس فائیو کا ایک ماڈل خصوصی طور پر بھائی کے لیے تیار کر رہا ہے جس کا ایک لنک بھائی کے نرو میں ڈال کر مستقل اس کو بھائی کے منہ میں فٹ کر دیا جائے گا تاکہ وہ ہر جگہ اور ہر وقت اپنے نائن زیرو کی زومبیز سے خطاب کا شوق پورا کر سکیں
 
اور یو کے میں قتل کی سزا موت بھی نہیں ہے :grin:

یار عسکری یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی ہے، تاہم بھلے سزائے موت نہ ہو لیکن وہ لڈو بھی نہ کھلاتے ہوں گے اور اب میں کوئی مشرف تھوڑی ہو ں کہ اپنی بدھی سرہانے ہی بھول جاوں سو یہ کام اعلانیہ تھوڑی ہو گا یہ تو عمران فاروق اسٹائل میں انجام دیا جائے گا۔
 
عسکری

معطل

نہین وہ لوگ مراتے نہین نا ہی کوئی اور مسئلہ ہوتا ہے بس 27 سال کی سنا دیتے ہین جو 13 سال چھ مہینے مین بندہ باہر آ جاتا ہے الطاف کو ٹھونکنے پر دعائین علیحدہ ملیں گی
 
نہین وہ لوگ مراتے نہین نا ہی کوئی اور مسئلہ ہوتا ہے بس 27 سال کی سنا دیتے ہین جو 13 سال چھ مہینے مین بندہ باہر آ جاتا ہے الطاف کو ٹھونکنے پر دعائین علیحدہ ملیں گی
ہا ہا ہا۔ یار یہی تو اوپر میں نے کہا تھا فوجی بابو کہ وہ مارتے بھلے نہ ہوں لیکن لڈو بھی نہیں کہلاتے ہوں گے۔ اچھا یار یہ بتا و کہ یہ اوگسٹا وغیرہ سے کوئی کروز مزائل فائر نہیں کیا جاسکتا کہ بھائی کا لندن میں ٹین پٹاس ہو جائے۔
 
نہین وہ لوگ مراتے نہین نا ہی کوئی اور مسئلہ ہوتا ہے بس 27 سال کی سنا دیتے ہین جو 13 سال چھ مہینے مین بندہ باہر آ جاتا ہے الطاف کو ٹھونکنے پر دعائین علیحدہ ملیں گی
اور عسکری، فوج کے واسطے ٹائپو کی ایسی غلطیاں نہ کیا کرو۔
 
کی بورڈ پرسنل ہے میرا فوج کا نہیں :cautious: میں 4 بجے کے بعد جو بکواس کرتا ہوں وہ میری اپنی ہوتی ہے

آپ سمجھے نہیں، عموما یہاں خدا کے واسطے کی فریس استعمال کی جاتی ہے تاہم آپ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے فوج کے واسطے کہا اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ایسے کاموں کا مدعا فوج پر ڈال رہے ہیں۔
 
عسکری

معطل
آپ سمجھے نہیں، عموما یہاں خدا کے واسطے کی فریس استعمال کی جاتی ہے تاہم آپ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے فوج کے واسطے کہا اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ایسے کاموں کا مدعا فوج پر ڈال رہے ہیں۔
مجھے فوج کا واسطہ دینا خدا کے واسطے جتنا ہی ہے سرکار :grin: ویسے ٹائپو مس ٹیک تو کسی سے بھی ہو جاتی ہے
 
Top