قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

نیرنگ خیال

لائبریرین
:shock:؟ میں نے تو کانوں کی حساسیت اور رینج کی بات کی تھی۔ اندر کی بات آپ نے خود بتا دی :party:۔
میں نے تو کچھ نہیں کہا؟ میں معاہدے کی مکمل پابندی کر رہی ہوں۔ کل بھول گئی تھی اور آج تو دوسروں کو ایک خبر دی ہے۔ اور بھلا کیا کیا ہے میں نے :idontknow:؟
زرد لفافہ نہیں۔ یہ نندیانہ ،ہمیشرانہ اور ہم صنفیانہ قسم کی ہمدردی ہے۔ :cool2:

پسِ تحریر (پی ایس کو ایسے ہی لکھتے ہیں نا اردو میں؟): پیشگی اجازت نہ لینے کے بہت معذرت۔ میں آپ کی پوسٹ پر تبصرہ لکھنے کو تھی کہ کولمبو سیریز کا خیال آ گیا تو ایسے ہی لکھنا شروع کر دیا اور پھر پوسٹ بھی کر دیا۔ امید ہے برا نہیں مانا جائے گا۔ :)
میں نے کونسی اندر کی بات بتا دی۔۔۔۔ o_O میں بھی حساسیت کی ہی بات کر رہا۔۔۔:censored:
یہ کیسی پابندی۔۔۔۔ :idontknow: ہر محاذ پر فائرنگ جاری ہے۔۔۔ دوستانہ میچ تو سنا تھا۔۔ ۔یہ دوستانہ فائرنگ پہلی بار ہی دیکھی ہے۔۔۔۔ :skull:
واہ جی کیسے کیسے نام رکھ لیے ہیں۔۔۔۔:evil: اور ہماری باری شاپر ہی شاپر۔۔۔۔ :cool2:
اجازت نامہ کی ضرورت نہ تھی۔۔۔ بہت اچھا لگا۔۔۔ اور بہت اچھا لکھا۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ (y) لطف آگیا۔۔۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ تحریر دیکھ کر تو آپ سے مستقل بنیادوں پر یہ کام کروانے کا سوچا جا رہا۔۔۔ :waiting::dancing:
ناممکن کام ہے۔ مجھے اپنا دماغ بہت عزیز ہے۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتی۔ ساری عمر استعمال کرنا ہے ایسے ہی وقت سے پہلے جواب دے گیا تو :idontknow:۔
یہ بھی ہم نے کل کسی سے سیکھا ہے۔۔۔ :p
شاید مانو گڑیا سے۔۔۔ :idontknow:
مانو گڑیا نہیں بلکہ چلاکو اور ہشیار لڑکی :cowboy:

یہ جو جواب میں چھوٹے کو بڑا دکھانا۔۔۔ :p اصل میں میرا قصور نہیں۔۔۔ :confused: ابھی ابھی جو مجھے عدسہ دیا گیا ہے۔۔ میں اس کی مدد سے دیکھ رہا تھا۔۔۔ :censored:
اتنی جلدی مل گیا کوٹ کی جیب سے۔ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔ :shock:
ڈانٹ والی گن اب الیکشن کے بعد ملے گی۔۔۔ آجکل بڑا مصروف ہوں ۔۔۔ ۔ عشبہ والی چاہیے تو دی جا سکتی ہے۔۔۔ :p
آپ نے بھی الیکشن میں کسی کو ڈانٹنا ہے اس سے؟ چلیں ٹھیک رکھ لیں۔ لیکن خراب نہیں ہونی چاہئیے۔ :waiting:۔
عشبہ والی ہی لے لیتی ہوں وقتی طور پر۔ عائشہ عزیز کو مستقل ضرورت ہے ان دنوں میری ڈانٹ کی :openmouthed:۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ناممکن کام ہے۔ مجھے اپنا دماغ بہت عزیز ہے۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتی۔ ساری عمر استعمال کرنا ہے ایسے ہی وقت سے پہلے جواب دے گیا تو :idontknow:۔

مانو گڑیا نہیں بلکہ چلاکو اور ہشیار لڑکی :cowboy:

اتنی جلدی مل گیا کوٹ کی جیب سے۔ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔ :shock:

آپ نے بھی الیکشن میں کسی کو ڈانٹنا ہے اس سے؟ چلیں ٹھیک رکھ لیں۔ لیکن خراب نہیں ہونی چاہئیے۔ :waiting:۔
عشبہ والی ہی لے لیتی ہوں وقتی طور پر۔ عائشہ عزیز کو مستقل ضرورت ہے ان دنوں میری ڈانٹ کی :openmouthed:۔
انتہائی غیر متفق!
میں تو فرحت اپیا کی پیاری بہنا ہوں:happy:(چلیں اب متفق کریں نہیں تو۔۔:unsure: )

جی اپیا بالکل میں بھی سوچوں یہ آج کل کسی چیز کی کمی کمی سی لگ رہی ہے۔۔اب یاد آیا وہ تو فرحت اپیا کی ڈانٹ ہے۔:p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وااااااااااااااااااااااو اتنا بیوٹفل لکھتی ہیں آپ فرحت آپی :thumbsup:
سچی میں :embarrassed:۔ بہت شکریہ عینی :bighug:۔
آپ کی گن ملے گی بھی تو آپ کے ہاتھ آنے سے پہلے ہی پھر سے گم ہو چکی ہوگی اپیا حضور! :p
اوہو!!! رکیں تو اپیا۔۔
ابھی یہ بات انڈر کنسیڈریشن ہے کہ فرمائش کو پورا سمجھا جائے یا کہ۔۔۔ ہم ہنگامی اجلاس بلائیں گے سعود بھیا کے بیدار ہونے پر پھر آپس میں مشورہ کیا جائے گا کہ فرحت اپیا کو معاف کیا جائے یا اتنی خوبصورت بے پر کی لکھنے پر ایک اور کی فرمائش داغ دی جائے۔۔ آہم آہم:rollingonthefloor:
:shock:
:cry:
میں اسی لئے گھر میں بھی کوئی کام نہیں کرتی۔ پھر سب مجھے ہی وہ کام کرنے کو کہتے ہیں :?۔
:idontknow:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے پڑھ لیا ہے فرحت آپ اٹ مینز آپ سے تھوڑی سی ضدیں کر کے آپکو تنگ کر کے کچھ بھی منوایا جا سکتا ہےآپا کی طرح :biggrin:ایموشنل بلیک میلنگ بھی چلے گی ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::laughing:
نہیں جی۔ اس طرح کی ضد میں سالہا سال میں ایک دفعہ مانتی ہوں۔ ہاں ڈانٹ ڈپٹ کروانی ہے تو ایموشنل بلیک میلنگ کی بھی ضرورت نہیں ہو گی :angel: :bighug:۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سچی میں :embarrassed:۔ بہت شکریہ عینی :bighug:۔

:shock:
:cry:
میں اسی لئے گھر میں بھی کوئی کام نہیں کرتی۔ پھر سب مجھے ہی وہ کام کرنے کو کہتے ہیں :?۔
:idontknow:
چلیں کوئی بات نہیں :)گھر میں تو ضد کرکے بندہ چھوٹ بھی جاتا ہے لیکن میں تو آپ کی بہنا ہوں ناں میں کہاں آپ کی جان چھوڑوں گی :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ناممکن کام ہے۔ مجھے اپنا دماغ بہت عزیز ہے۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتی۔ ساری عمر استعمال کرنا ہے ایسے ہی وقت سے پہلے جواب دے گیا تو :idontknow:۔
استعمال کر کے دیکھتی رہا کریں۔۔۔۔ یہ نہ ہو پڑے پڑے زنگار کھا جائے۔۔۔ ۔:shock:

مانو گڑیا نہیں بلکہ چلاکو اور ہشیار لڑکی :cowboy:
اب یہاں متفق کا بٹن دبانا تھا۔۔۔ :nerd:

اتنی جلدی مل گیا کوٹ کی جیب سے۔ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔ :shock:
آئندہ اچھا خاصہ وقت ضائع کروں گا۔۔۔ اس بار کی معافی دی جائے۔۔۔۔ :clown:

آپ نے بھی الیکشن میں کسی کو ڈانٹنا ہے اس سے؟ چلیں ٹھیک رکھ لیں۔ لیکن خراب نہیں ہونی چاہئیے۔ :waiting:۔
نہیں میں نے ڈھونڈ کر دی تھی۔۔۔ اب الیکشن کی وجہ سے چیزیں بکھری پڑی ہیں۔۔ دوبارہ بعد میں ڈھونڈی جائے گی۔۔۔ :hurryup:
میری ڈانٹ تو کوئی سنتا بھی نہیں۔۔۔ :cautious:

عشبہ والی ہی لے لیتی ہوں وقتی طور پر۔ عائشہ عزیز کو مستقل ضرورت ہے ان دنوں میری ڈانٹ کی :openmouthed:۔
مانو گڑیا کو صبح شام دو عدد چمچ ڈانٹ پلاتی رہیں۔۔۔ (y)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے کونسی اندر کی بات بتا دی۔۔۔ ۔ o_O میں بھی حساسیت کی ہی بات کر رہا۔۔۔ :censored:
یہ کیسی پابندی۔۔۔ ۔ :idontknow: ہر محاذ پر فائرنگ جاری ہے۔۔۔ دوستانہ میچ تو سنا تھا۔۔ ۔یہ دوستانہ فائرنگ پہلی بار ہی دیکھی ہے۔۔۔ ۔ :skull:
واہ جی کیسے کیسے نام رکھ لیے ہیں۔۔۔ ۔:evil: اور ہماری باری شاپر ہی شاپر۔۔۔ ۔ :cool2:
اجازت نامہ کی ضرورت نہ تھی۔۔۔ بہت اچھا لگا۔۔۔ اور بہت اچھا لکھا۔۔۔ ۔ زبردست۔۔۔ (y) لطف آگیا۔۔۔ :)
بس آپ خود سوچیں کون سی اندر کی بات :heehee:۔
لے دَس۔ آپ نے فرینڈلی فائر کا نام نہیں سُنا کبھی۔ بس میں نے اسی لئے شروع کی ہے کہ آپ کے ذخیرہ الفاظ میں ایک نئے لفظ کا اضافہ ہو جائے۔ :openmouthed:
:smile2:۔ نام تو رکھنے تھے۔ اور شاپر کا سبق جس سے سیکھا ، اسی پر آزمانا ہے نا۔

بہت شکریہ۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
انتہائی غیر متفق!
میں تو فرحت اپیا کی پیاری بہنا ہوں:happy:(چلیں اب متفق کریں نہیں تو۔۔:unsure: )

جی اپیا بالکل میں بھی سوچوں یہ آج کل کسی چیز کی کمی کمی سی لگ رہی ہے۔۔اب یاد آیا وہ تو فرحت اپیا کی ڈانٹ ہے۔:p
یہ متفق خصوصی طور پر آخری جملے کے لئے ہے :bighug:۔ :jokingly:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بس آپ خود سوچیں کون سی اندر کی بات :heehee:۔
لے دَس۔ آپ نے فرینڈلی فائر کا نام نہیں سُنا کبھی۔ بس میں نے اسی لئے شروع کی ہے کہ آپ کے ذخیرہ الفاظ میں ایک نئے لفظ کا اضافہ ہو جائے۔ :openmouthed:
:smile2:۔ نام تو رکھنے تھے۔ اور شاپر کا سبق جس سے سیکھا ، اسی پر آزمانا ہے نا۔

بہت شکریہ۔ :)
استاداں کولوں گر لے کہ اینج نئیوں کری دا۔۔۔۔ :cautious:
 
Top