فرحت کیانی
لائبریرین
حد ہوتی ہے بھیا
اتنا بڑا ضرور کرنا تھا۔ اب مجھے ڈانٹ پڑی ناں تو ساری آپ کی طرف منتقل ہونی ہے
حد ہوتی ہے بھیا
اتنا بڑا ضرور کرنا تھا۔ اب مجھے ڈانٹ پڑی ناں تو ساری آپ کی طرف منتقل ہونی ہے
دیکھ لیں نینی بھیا یہ سارے آپ کے لیے ہیں۔
میں نے کونسی اندر کی بات بتا دی۔۔۔۔ میں بھی حساسیت کی ہی بات کر رہا۔۔۔؟ میں نے تو کانوں کی حساسیت اور رینج کی بات کی تھی۔ اندر کی بات آپ نے خود بتا دی ۔
میں نے تو کچھ نہیں کہا؟ میں معاہدے کی مکمل پابندی کر رہی ہوں۔ کل بھول گئی تھی اور آج تو دوسروں کو ایک خبر دی ہے۔ اور بھلا کیا کیا ہے میں نے ؟
زرد لفافہ نہیں۔ یہ نندیانہ ،ہمیشرانہ اور ہم صنفیانہ قسم کی ہمدردی ہے۔
پسِ تحریر (پی ایس کو ایسے ہی لکھتے ہیں نا اردو میں؟): پیشگی اجازت نہ لینے کے بہت معذرت۔ میں آپ کی پوسٹ پر تبصرہ لکھنے کو تھی کہ کولمبو سیریز کا خیال آ گیا تو ایسے ہی لکھنا شروع کر دیا اور پھر پوسٹ بھی کر دیا۔ امید ہے برا نہیں مانا جائے گا۔
ناممکن کام ہے۔ مجھے اپنا دماغ بہت عزیز ہے۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتی۔ ساری عمر استعمال کرنا ہے ایسے ہی وقت سے پہلے جواب دے گیا تو ۔یہ تحریر دیکھ کر تو آپ سے مستقل بنیادوں پر یہ کام کروانے کا سوچا جا رہا۔۔۔
مانو گڑیا نہیں بلکہ چلاکو اور ہشیار لڑکییہ بھی ہم نے کل کسی سے سیکھا ہے۔۔۔
شاید مانو گڑیا سے۔۔۔
اتنی جلدی مل گیا کوٹ کی جیب سے۔ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔یہ جو جواب میں چھوٹے کو بڑا دکھانا۔۔۔ اصل میں میرا قصور نہیں۔۔۔ ابھی ابھی جو مجھے عدسہ دیا گیا ہے۔۔ میں اس کی مدد سے دیکھ رہا تھا۔۔۔
آپ نے بھی الیکشن میں کسی کو ڈانٹنا ہے اس سے؟ چلیں ٹھیک رکھ لیں۔ لیکن خراب نہیں ہونی چاہئیے۔ ۔ڈانٹ والی گن اب الیکشن کے بعد ملے گی۔۔۔ آجکل بڑا مصروف ہوں ۔۔۔ ۔ عشبہ والی چاہیے تو دی جا سکتی ہے۔۔۔
نہیں یہ وہ جاسوسی عدسہ ہے جو برآمد ہونے سے پہلے لوگ اپنے ٹھکانوں پر پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ارے یہ کہیں میرا عدسہ تو نہیں لے لیا آپ نے
اتنی دفعہ بولا ہے چھوٹے بچو میری چیزوں کا ہاتھ مت لگایا کرو
انتہائی غیر متفق!ناممکن کام ہے۔ مجھے اپنا دماغ بہت عزیز ہے۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتی۔ ساری عمر استعمال کرنا ہے ایسے ہی وقت سے پہلے جواب دے گیا تو ۔
مانو گڑیا نہیں بلکہ چلاکو اور ہشیار لڑکی
اتنی جلدی مل گیا کوٹ کی جیب سے۔ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔
آپ نے بھی الیکشن میں کسی کو ڈانٹنا ہے اس سے؟ چلیں ٹھیک رکھ لیں۔ لیکن خراب نہیں ہونی چاہئیے۔ ۔
عشبہ والی ہی لے لیتی ہوں وقتی طور پر۔ عائشہ عزیز کو مستقل ضرورت ہے ان دنوں میری ڈانٹ کی ۔
بہت شکریہ محسن!بہت خوب لکھا فرحت
سچی میں ۔ بہت شکریہ عینی ۔وااااااااااااااااااااااو اتنا بیوٹفل لکھتی ہیں آپ فرحت آپی
آپ کی گن ملے گی بھی تو آپ کے ہاتھ آنے سے پہلے ہی پھر سے گم ہو چکی ہوگی اپیا حضور!
اوہو!!! رکیں تو اپیا۔۔
ابھی یہ بات انڈر کنسیڈریشن ہے کہ فرمائش کو پورا سمجھا جائے یا کہ۔۔۔ ہم ہنگامی اجلاس بلائیں گے سعود بھیا کے بیدار ہونے پر پھر آپس میں مشورہ کیا جائے گا کہ فرحت اپیا کو معاف کیا جائے یا اتنی خوبصورت بے پر کی لکھنے پر ایک اور کی فرمائش داغ دی جائے۔۔ آہم آہم
فرحت اپیاااااااا
نہیں جی۔ اس طرح کی ضد میں سالہا سال میں ایک دفعہ مانتی ہوں۔ ہاں ڈانٹ ڈپٹ کروانی ہے تو ایموشنل بلیک میلنگ کی بھی ضرورت نہیں ہو گی ۔میں نے پڑھ لیا ہے فرحت آپ اٹ مینز آپ سے تھوڑی سی ضدیں کر کے آپکو تنگ کر کے کچھ بھی منوایا جا سکتا ہےآپا کی طرح ایموشنل بلیک میلنگ بھی چلے گی ہاہاہاہاہا
چلیں کوئی بات نہیں گھر میں تو ضد کرکے بندہ چھوٹ بھی جاتا ہے لیکن میں تو آپ کی بہنا ہوں ناں میں کہاں آپ کی جان چھوڑوں گیسچی میں ۔ بہت شکریہ عینی ۔
میں اسی لئے گھر میں بھی کوئی کام نہیں کرتی۔ پھر سب مجھے ہی وہ کام کرنے کو کہتے ہیں ۔
استعمال کر کے دیکھتی رہا کریں۔۔۔۔ یہ نہ ہو پڑے پڑے زنگار کھا جائے۔۔۔ ۔ناممکن کام ہے۔ مجھے اپنا دماغ بہت عزیز ہے۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتی۔ ساری عمر استعمال کرنا ہے ایسے ہی وقت سے پہلے جواب دے گیا تو ۔
اب یہاں متفق کا بٹن دبانا تھا۔۔۔مانو گڑیا نہیں بلکہ چلاکو اور ہشیار لڑکی
آئندہ اچھا خاصہ وقت ضائع کروں گا۔۔۔ اس بار کی معافی دی جائے۔۔۔۔اتنی جلدی مل گیا کوٹ کی جیب سے۔ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔
نہیں میں نے ڈھونڈ کر دی تھی۔۔۔ اب الیکشن کی وجہ سے چیزیں بکھری پڑی ہیں۔۔ دوبارہ بعد میں ڈھونڈی جائے گی۔۔۔آپ نے بھی الیکشن میں کسی کو ڈانٹنا ہے اس سے؟ چلیں ٹھیک رکھ لیں۔ لیکن خراب نہیں ہونی چاہئیے۔ ۔
مانو گڑیا کو صبح شام دو عدد چمچ ڈانٹ پلاتی رہیں۔۔۔عشبہ والی ہی لے لیتی ہوں وقتی طور پر۔ عائشہ عزیز کو مستقل ضرورت ہے ان دنوں میری ڈانٹ کی ۔
بس آپ خود سوچیں کون سی اندر کی بات ۔میں نے کونسی اندر کی بات بتا دی۔۔۔ ۔ میں بھی حساسیت کی ہی بات کر رہا۔۔۔
یہ کیسی پابندی۔۔۔ ۔ ہر محاذ پر فائرنگ جاری ہے۔۔۔ دوستانہ میچ تو سنا تھا۔۔ ۔یہ دوستانہ فائرنگ پہلی بار ہی دیکھی ہے۔۔۔ ۔
واہ جی کیسے کیسے نام رکھ لیے ہیں۔۔۔ ۔ اور ہماری باری شاپر ہی شاپر۔۔۔ ۔
اجازت نامہ کی ضرورت نہ تھی۔۔۔ بہت اچھا لگا۔۔۔ اور بہت اچھا لکھا۔۔۔ ۔ زبردست۔۔۔ لطف آگیا۔۔۔
بالکل نہیں بھیااب یہاں متفق کا بٹن دبانا تھا۔۔۔
مانو گڑیا کو صبح شام دو عدد چمچ ڈانٹ پلاتی رہیں۔۔۔
یہ متفق خصوصی طور پر آخری جملے کے لئے ہے ۔انتہائی غیر متفق!
میں تو فرحت اپیا کی پیاری بہنا ہوں(چلیں اب متفق کریں نہیں تو۔۔ )
جی اپیا بالکل میں بھی سوچوں یہ آج کل کسی چیز کی کمی کمی سی لگ رہی ہے۔۔اب یاد آیا وہ تو فرحت اپیا کی ڈانٹ ہے۔
ابھی لیں۔فرحت اپیاااااااا
دیکھیں تو بھیا ڈرے ہی نہیں
اس پر بھی "خیر(ہے)" کہہ رہے ہیں ذرا کی تعداد بڑھا دیں
انتہائی غیر دوستانہ!!!!یہ متفق خصوصی طور پر آخری جملے کے لئے ہے ۔
استاداں کولوں گر لے کہ اینج نئیوں کری دا۔۔۔۔بس آپ خود سوچیں کون سی اندر کی بات ۔
لے دَس۔ آپ نے فرینڈلی فائر کا نام نہیں سُنا کبھی۔ بس میں نے اسی لئے شروع کی ہے کہ آپ کے ذخیرہ الفاظ میں ایک نئے لفظ کا اضافہ ہو جائے۔
۔ نام تو رکھنے تھے۔ اور شاپر کا سبق جس سے سیکھا ، اسی پر آزمانا ہے نا۔
بہت شکریہ۔