آپ کے بچپن کی جھلک

مقدس

لائبریرین
دنیا میں ڈھیلے بندے بھی ہین تیمور بھائی جیسے پر میں نہایت چال و چوبند اور الرٹ انسان ہوں نہانا 5 سے 7 منٹ شیو 3 منٹ اور 5 منٹ میں تیار ٹوٹل 12 سے 14 منٹ لگتے ہین ہمیشہ
جی انہیں بھی شاید 20 منٹ لگتے ہوں گے تیار ہونے میں
جبکہ میں ان سے پہلے تیار ہوتی ہوں
 

عسکری

معطل
اور جب تھوڑا بڑے ہو جاتے ہیں تو ہر اچھی چیز پر پابندی لگ جاتی ہے۔ اس سے گلا خراب ہو جائے گا، اس سے پیٹ خراب ہو جائے گا۔ :shock:
اور جب پاور آتی ہے پہلے وہی کام کرتے ہین کل میں نے کلفیوں کا پیکٹ ممنگوایا تھا تو کھڑکی کھول کر زبردست شور مین ایک ادمی کو سلح ماری کہ کلفی کھاؤ گے تین بار کہا کہ قلفی کھاؤ گے وہ نہیں سمجھا اور چوتھی بار سمجھا تو شرمندہ ہو گیا جیسے کچھ غلط کہہ دیا :grin: کہا نہین سر جی :bighug:
 

سید ذیشان

محفلین

مثلاً، اس تصویر میں اپنی دادی کی تسبیح کو کھانے کی نیت سے دیکھ رہا ہے۔ :LOL:
20130416141352.jpg
 

ملائکہ

محفلین
جب یہ ایک سال کی تھی تو اس کی امی فوت ہو گئی تھی۔ اور اب تو تین سال کی ہے۔ اسے سب بہت پیار کرتے ہیں۔ سب کی لاڈلی ہے۔ لیکن کبھی کبھی بہت تنگ کرتی ہے، اور آج تو میں چھٹی منانے کے چکر میں سویا کہ اچانک میری آنکھ کھلی تو دیکھا کہ جناب صاحبہ میرے پیٹ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور آئس کریم کھا رہی ہیں اور آدھی میرے اوپر گرائی ہوئی ہے۔ میں نے بہت پیچھا چھڑانے کی کوشش کی لیکن جب کامیابی حاصل نا ہوئی تو جھوٹ موٹ کی ایک لگائی اور جھڑکا بھی۔ لیکن پھر کوئی ایک گھنٹے تک روتی رہی وہ بھی پورے زور سے اور پورا منہ کھول کے۔
اوہ گندے چاچا ہیں آپ:frustrated: میرا بھتیجا بھی مجھے سونے نہیں دیتا تھا جب میں گھر تھک کر آتی تھی پر میں نے کبھی اسے کچھ نہیں کہا بلکہ اٹھ کر اسکے ساتھ کھیلتی تھی اور اسکے لئے روز میں کوئی کینڈی یا بسکٹ ضرور لیکر آتی تھی گھر:lovestruck:
 
مجھے اچھی طرح یاد ہے
میں صبح کو نہیں نہایا تھا کہ آج نکاح ہے یار نکاح کے وقت نہا لوں گا ۔ 4 بجے شیو بنا کر نہا لیا اور سفید سوٹ پہن لیا ۔
اب کیا ہوا تھا ؟ مولوی آ گیا کھانا آ گیا مہمان آ گئے سب حاضر ہو گئے تھے ۔
پر دلہن ابھی تک پارلر مین تھی اور ہم سب منہ بنا کر ان کا انتظار کرتے رہے تھے :grin:
یار یہ ایک لیٹ کرنے والی حرکت لڑکیوں سے نکل جائے تو کائنات میں سچ مچ رنگ بھر جائیں۔ اچھے بھلے :flower:ایسے موڈ کا :wiltedrose: یہ حال ہو جاتا ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
اوہ گندے چاچا ہیں آپ:frustrated: میرا بھتیجا بھی مجھے سونے نہیں دیتا تھا جب میں گھر تھک کر آتی تھی پر میں نے کبھی اسے کچھ نہیں کہا بلکہ اٹھ کر اسکے ساتھ کھیلتی تھی اور اسکے لئے روز میں کوئی کینڈی یا بسکٹ ضرور لیکر آتی تھی گھر:lovestruck:
ہاں تو میں نے کون سا سچ مچ کا ڈانٹا۔ بعد میں چُپ بھی تو میں نے ہی کروایا نہ۔ میری ٹانگوں سے چمٹ جاتی ہے اور پھر مسلسل ایک ہی گردان ہوتی ہے۔ چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیز لینی ہے۔ یعنی کے ٹافیاں، سلینٹیاں، بنٹیاں، جیلیاں
 
ہا ہا، ادھر میری وہٹی کو تمہاری بات اچھی لگی ہے بھئی، کہتی ہے میری طرف سے کوئی اچھی سے بات لکھ دیں۔ بس لکھ دیا بینگن کے علاوہ سیب بھی رنگ بدلتا ہے۔ اس سے اچھی بات یا اعزاز نہیں دے سکتا مخالف سائڈ کو۔
 
Top