تحریکِ انصاف کا منشور

شعیب دُعا کے لئے شکریہ
میرا خیال ہے جو لوگ پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں اُنہیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ انشااللہ پی ٹی آئی بڑی کامیابی حاصل کرے گی

اللہ نہ کرے کہ پی ٹی ائی کامیاب ہو۔ اسکامطلب سیدھا سادھا پانچ مزید سال فوجی کی بلواسطہ حکومت ہی ہوگا
 
شعیب دُعا کے لئے شکریہ
میرا خیال ہے جو لوگ پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں اُنہیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ انشااللہ پی ٹی آئی بڑی کامیابی حاصل کرے گی
پی ٹی آئی کچھ کرے نہ کرے۔
پر میری دلی خواہش ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب میں "بھٹے کے ارب پتیوں" کو چونا ضرور لگائے۔
 
نایاب

لائبریرین
ان شاءاللہ " پی ٹی آئی " ان انتخابات میں اک موثر قوت کی صورت سامنے آئے گی ۔ اور مشہورومعروف لٹیروں اور مفاد پرستوں کی راہ میں اک دیوار بنے گی ۔ یہ تو واضح ہے کہ آئندہ حکومت کسی بھی اک پارٹی کی اکثریت پر استوار نہ ہو گی ۔ چوں چوں کا مربہ ہی سامنے آئے گا ۔ جس میں چینی کم اور پانی زیادہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
 
پی ٹی آئی کچھ کرے نہ کرے۔
پر میری دلی خواہش ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب میں "بھٹے کے ارب پتیوں" کو چونا ضرور لگائے۔

اگر پی ٹی ائی ن کے ووٹ توڑتی ہے تو ایک مرتبہ پھر زرداری کی حکومت کو سپورٹ کرے گی
اگر پی ٹی ائی جیتتی ہے تو یہ اسٹیٹس کو کا تسلسل ہوگا
تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ
پی ٹی ائی کو نہ صرف ہارنا ہوگابلکہ بری طرح ہارنا ہوگا- البتہ پی ٹی ائی کم ازکم ایک مرتبہ بلدیاتی انتخاب جیتے پھر قسمت ازمائی کرے
 
زرقا مفتی

محفلین
اگر پی ٹی ائی ن کے ووٹ توڑتی ہے تو ایک مرتبہ پھر زرداری کی حکومت کو سپورٹ کرے گی
اگر پی ٹی ائی جیتتی ہے تو یہ اسٹیٹس کو کا تسلسل ہوگا
تبدیلی کے ضروری ہے
پی ٹی ائی کو نہ صرف ہارنا ہوگابلکہ بری طرح ہارنا ہوگا- البتہ پی ٹی ائی کم ازکم ایک مرتبہ بلدیاتی انتخاب جیتے پر قسمت ازمائی کرے
خان صاحب آپ کا تبصرہ بے محل اور حقائق کے برعکس ہے
زرداری کی سپورٹ پی ٹی آئی نہیں ن لیگ کرتی رہی ہے۔ پانچ سال ن لیگ شیر کی بجائے بھیگی بلی بنی رہی تاکہ اگلے پانچ سال کی اس کی باری میں پی پی پی ایسا ہی مفاہمانہ رویہ رکھے
پی ٹی آئی اسٹیٹس کو کی نہیں تبدیلی کی حامی ہے
اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار نواز شریف صاحب ہیں اور وہی اسٹیٹس کو کے حامی ہیں
 
نواز لیگ کو ہی ہارنا ہوگا۔۔
یہ دو بار آزمائے ہوئے ناکارہ پرزے ہیں۔ جو ریپئرنگ کے لائق بھی نہیں ہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ ان دونوں بھائیوں کے آگے زرداری بھی چنے بیچتا ہے۔
قرض اتارو
ہمارے بال سنوارو۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
 
خان صاحب آپ کا تبصرہ بے محل اور حقائق کے برعکس ہے
زرداری کی سپورٹ پی ٹی آئی نہیں ن لیگ کرتی رہی ہے۔ پانچ سال ن لیگ شیر کی بجائے بھیگی بلی بنی رہی تاکہ اگلے پانچ سال کی اس کی باری میں پی پی پی ایسا ہی مفاہمانہ رویہ رکھے
پی ٹی آئی اسٹیٹس کو کی نہیں تبدیلی کی حامی ہے
اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار نواز شریف صاحب ہیں اور وہی اسٹیٹس کو کے حامی ہیں

اب میں کیا کہوں۔ تبدیلی کے نام پر قوم کو عمران بے وقوف بنا رہا ہے
دیکھیے کہ پہلے حمید گل کے اشاروں پر چلتا رہا بعد میں ان بن ہوگئی تو مشرف کے اشاروں پر چل پڑا۔ یہ مشرف کا کتابدل بھائی (یا جو کچھ مناسب ہو)بھی ہے
پی ٹی ائی اور عمران کے اردگرد جو پالیسی ساز اور اعلیٰ عہدوں میں ہے وہ سب وہی ہیں جن کی ڈوریاں کہیں اورسے ہل رہی ہیں۔ کیسی تبدیلی؟ یہ لوگ حکومت میں اگئے تو ان کی ڈوریں تو وہیں بندھی نظر ائیں گی جہاں شوکت عزیز کی تھیں یا زرداری کی حکومت کی۔

تبدیلی یہ ہے کہ یہ ڈور ٹوٹے۔ یہ پہلی مرتبہ پنجاب سے ہورہا ہے کہ ڈور ٹوٹتی لگ رہی ہیں۔ اسی لیے لوگ ن کے پنجاب میں مرکوز ہونے کے باوجود اس کے حمایتی ہیں
 
آپ الفاظ کے چناؤ میں ذرا محتاط رہیں تو بہتر ہے۔ اور بغیر ثبوت الزام تراشی سے گریز کریں ذرا نشاندہی کیجیے کس کی ڈوریاں کس کے ہاتھ میں ہیں
 
ساجد

خان صاحب ، عمران نے کبھی مشرف کے ساتھ کتوں کا ادل بدل کیا ہے؟۔ اگر ہاں تو تفصیل سے بتائیے ۔
 
ساجد

محفلین
آپ الفاظ کے چناؤ میں ذرا محتاط رہیں تو بہتر ہے۔ اور بغیر ثبوت الزام تراشی سے گریز کریں ذرا نشاندہی کیجیے کس کی ڈوریاں کس کے ہاتھ میں ہیں
زرقا مفتی ، بہن جی صبر سے کام لیجئے ۔ بہتر تو یہ ہوتا کہ آپ عمران کے لئے کنوینسنگ کرتے وقت دوسروں پر نشانہ نہ باندھتیں ۔ میں نے پہلے بھی شاید اسی دھاگے یا کہیں اور کہا تھا کہ آپ عمران کی حمایت بے شک کریں لیکن دوسروں پر مخالفت برائے مخالفت کے تحت ہر قسم کا الزام مت تھوپیں ، آپ جس بات پر شاکی ہیں یہ اُسی کا رد عمل ہے ۔
بہر حال ہمت علی صاحب سے بھی گزارش ہے کہ تحمل سے کام لیں۔
 
محتاط ہی ہوں۔ اگر کوئی زیادہ استعمال کرلیے تو معذرت

ڈوریاں فوج کے ہاتھ میں ہیں
 
عمران ارشد

محفلین
خان صاحب ، عمران نے کبھی مشرف کے ساتھ کتوں کا ادل بدل کیا ہے؟۔ اگر ہاں تو تفصیل سے بتائیے ۔​

یہ سنسی خیز کہانی کچھ یوں ہے۔
مشرف کے پاس ایک کتا تھا۔تھے تو بہت سارے۔ میں ایک دو ٹانگوں والے کتے کی بات کر رہا ہوں۔ وہ صاحب اولاد ہو گیا۔ اس اولاد کو کسی نے عمران خان کو تحفے کے طور پر دے دیا۔۔
عمران خان کو بعد میں علم ہوا کہ جو کتا انہیں دیا گیا ہے اس کا والد مشرف کے پاس ہے۔۔ عمران خان نے تحفہ واپس کرنا مناسب نہ سمجھا۔
 
زرقا مفتی

محفلین
اب میں کیا کہوں۔ تبدیلی کے نام پر قوم کو عمران بے وقوف بنا رہا ہے
دیکھیے کہ پہلے حمید گل کے اشاروں پر چلتا رہا بعد میں ان بن ہوگئی تو مشرف کے اشاروں پر چل پڑا۔ یہ مشرف کا کتابدل بھائی (یا جو کچھ مناسب ہو)بھی ہے
پی ٹی ائی اور عمران کے اردگرد جو پالیسی ساز اور اعلیٰ عہدوں میں ہے وہ سب وہی ہیں جن کی ڈوریاں کہیں اورسے ہل رہی ہیں۔ کیسی تبدیلی؟ یہ لوگ حکومت میں اگئے تو ان کی ڈوریں تو وہیں بندھی نظر ائیں گی جہاں شوکت عزیز کی تھیں یا زرداری کی حکومت کی۔

تبدیلی یہ ہے کہ یہ ڈور ٹوٹے۔ یہ پہلی مرتبہ پنجاب سے ہورہا ہے کہ ڈور ٹوٹتی لگ رہی ہیں۔ اسی لیے لوگ ن کے پنجاب میں مرکوز ہونے کے باوجود اس کے حمایتی ہیں
خان صاحب کے ان الفاظ پر سخت اعتراض ہے بہتر ہوگا انتظامیہ ان الفاظ کو حذف کر دے
 
زرقا مفتی

محفلین
زرقا مفتی ، بہن جی صبر سے کام لیجئے ۔ بہتر تو یہ ہوتا کہ آپ عمران کے لئے کنوینسنگ کرتے وقت دوسروں پر نشانہ نہ باندھتیں ۔ میں نے پہلے بھی شاید اسی دھاگے یا کہیں اور کہا تھا کہ آپ عمران کی حمایت بے شک کریں لیکن دوسروں پر مخالفت برائے مخالفت کے تحت ہر قسم کا الزام مت تھوپیں ، آپ جس بات پر شاکی ہیں یہ اُسی کا رد عمل ہے ۔
بہر حال ہمت علی صاحب سے بھی گزارش ہے کہ تحمل سے کام لیں۔
ساجد صاحب میں نے کسی پر نشانہ نہیں باندھا الزام تراشی کرنے والے سے ثبوت طلب کرنا اور نشانہ باندھنے میں کوئی علاقہ ہے تو بتائیں
 
Top