تعارف 80 کو 100 کر دیا

غ۔ن۔غ

محفلین
باز خوش آمدید غزل، اب سو فی صد محفلین ہو گئی ہو، اس کی بھی مبارکباد

بہت بہت شکریہ محترم جناب الف عین جی آپ کا:)
بس یوں لگ رہا تھا جیسے محفل کے دروازے پہ روک کر پہچان مانگی جا رہی ہو:battingeyelashes:
سو ہمیں اپنا آئی ڈی کارڈ دکھانا ہی پڑا
اب خیر سے ہم بھی " اندر " ہو گئے :heehee::heehee::heehee::heehee:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
خوش آمدید آپی
اب آپ نے تعارف کی لڑی کھولی ہے تو کچھ آپنا تعارف بھی کرا دینا تھا نا

ہائے تبسم ! :battingeyelashes: میں تو یہاں کافی پرانی ہوگئی ہوں اب
اب کیا تعارف دوں بہنا؟
اب تو یہ محفل ہی میرا تعارف ہے
ویسے اگر واقعی میرا تعارف پڑھنا ہے تو یہیں کہیں موجود ہوگا ، بس آپ کو ڈھونڈنے کی زحمت اٹھانی پڑے گی پیاری بہنا
پھر بھی نہ ملا تو میرا تعارف دینے کا یہ مشکل کام محمود مغزل کر دے گا آ کے (کیونکہ میرے سارے مشکل مشکل کام وہ کرتا ہے:battingeyelashes::noxxx:)
بہت بہت شکریہ
خوش رہو ہمیشہ
 
تبسم

اچھا پر وہ کہاں ہیں میں تو بس ایسے ہی کہے رہی تھی کوئی آپ کا تعارف دیکھ نے کے لیے یہ لڑی کھول کر دیکھ لیا تو اُسے تو کچھ ہاتھ نہیں آئے گا
 
غ۔ن۔غ

محفلین
اچھا پر وہ کہاں ہیں میں تو بس ایسے ہی کہے رہی تھی کوئی آپ کا تعارف دیکھ نے کے لیے یہ لڑی کھول کر دیکھ لیا تو اُسے تو کچھ ہاتھ نہیں آئے گا

اتنا تو جان ہی جائے گا کہ میں یہاں نئی نہیں ہوں
خیر آپ کی بات بھی درست ہے
لیکن جسے جاننا ہوگا وہ خود ہی پرانی لڑی ڈھونڈ لے گا ناں، اب مجھ سے نہیں ہوتا ناں پھر سے:battingeyelashes:
 
تبسم

محفلین
اتنا تو جان ہی جائے گا کہ میں یہاں نئی نہیں ہوں
خیر آپ کی بات بھی درست ہے
لیکن جسے جاننا ہوگا وہ خود ہی پرانی لڑی ڈھونڈ لے گا ناں، اب مجھ سے نہیں ہوتا ناں پھر سے:battingeyelashes:
یہ کام مجھ سے بھی نہیں ہوگا اب تو مغل بھائی کا ہی انتظار کر نا ہو گا
 
غ۔ن۔غ

محفلین
خوش آمدید
کیا خوب غالبیات تعارف دیا ہے۔
غزل آپی مغزل بھائی کیوں نہیں آتے محفل پہ۔
اُن کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔

بہت شکریہ محمد بلال اعظم بھیا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔غالبیات بھی خوب کہی آپ نے:heehee:
اور نہیں تو کیا بھیا ، اب اپنے گھر کے دروازے پہ کوئی پہچان مانگے تو یہی کہا جا سکتا ہے ناں
بھیا محمود کی کچھ تو صحت ٹھیک نہیں رہتی اور کچھ مصروفیت کے باعث وقت بھی نہیں ملتا ، ورنہ ہم محفل اور آپ سب کو بہت مس کرتے ہیں
آپ کی بات محمود تک پہنچا دونگی بھیا
کوشش ہوگی کہ جتنا ممکن ہو حاضری دے سکیں
خوش رہیں ہمیشہ
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت شکریہ محمد بلال اعظم بھیا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔غالبیات بھی خوب کہی آپ نے:heehee:
اور نہیں تو کیا بھیا ، اب اپنے گھر کے دروازے پہ کوئی پہچان مانگے تو یہی کہا جا سکتا ہے ناں
متفق
بھیا محمود کی کچھ تو صحت ٹھیک نہیں رہتی اور کچھ مصروفیت کے باعث وقت بھی نہیں ملتا ،
اللہ پاک محمود بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین!
ورنہ ہم محفل اور آپ سب کو بہت مس کرتے ہیں
محفلین کو محفل سے راہ ہوتی ہے:)
آپ کی بات محمود تک پہنچا دونگی بھیا
شکریہ آپی۔
کوشش ہوگی کہ جتنا ممکن ہو حاضری دے سکیں
ایک بار پھر شکریہ
خوش رہیں ہمیشہ
اللہ پاک آپ کو اور مغل بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 
Top