ناظمین کرام ، ،محفل کا ایک ادنیٰ رکن اور دیگر فورمز پہ ناظم کی ذمہ داری کا حامل ہونے کے ناطے میں سمجھتا ہوں کہ مقفل دھاگوں کو بغیر مشاورت اور متعلقہ ناظم یا مدیر کی اجازت کے بنا غیر مقفل کرنا درست نہیں۔شمشاد بھائی، ان موصوف کے تھریڈز میں نے مقفل کیے تھے، لیکن بعد میں شاید کسی اور ناظم نے غیر مقفل بھی کر دیئے۔
قیصرانی صاحب، کوئی حوصلہ شکنی نہیں ہو رہی ان موصوف کی، شمشاد بھائی نے آپ کو صورتحال بتا دی، فقط ایک اضافہ کرونگا کہ ان موصوف کے وہ پیغامات بھی دیکھیے جو انہوں نے مختلف خواتین اراکین کی پروفائلز پر چھوڑے ہیں۔
شاہنواز عامر ، آپ نے اگر کوئی غلطی کی ہے تو اس کا اعتراف کرنے میں کیا حرج ہے؟۔