بارش اور شیطانیاں

محمداحمد

لائبریرین
اچھا تو اب بتائیے کہ بارش میں کس کس نے کیا شیطانیاں کی ہیں ۔ ابھی یا بچپن میں؟ کبھی بھی۔

جو بھی اپنی 'داستان' بتائے وہ ایک دو کو ٹیگ بھی کردے۔ ہمیں کوئی ٹیگ نہ کرے کہ ہم پہلے سے یہاں موجود ہیں۔ :p

ہم سب سے پہلے انیس الرحمن بھائی کو ٹیگ کیے دیتے ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ہڈن پیغام تھا آپ کا بچوںںںں
مجھے سب پتا ہے
ہی ہی ہی

یہ کچھ زیادہ ہی "ہڈن" تھا جو ہمیں بھی نظر نہ آیا۔ :confused:

اور آپ کو پتہ تھا کہ یہ پوشیدہ معاملہ ہے پھر بھی آپ نے برسرِ عام انیس بھیا کو بتا دیا۔ مجھے لگتا ہے وہ تصویریں لینے نکلے ہوئے ہیں یہاں ہوتے تو سنبھالنا مشکل ہوجاتا ۔ :p
 
مقدس

یعنی کہ آپ نے ان کی ایک اور مخبری کر دی
:rollingonthefloor:
 
یہ کچھ زیادہ ہی "ہڈن" تھا جو ہمیں بھی نظر نہ آیا۔ :confused:

اور آپ کو پتہ تھا کہ یہ پوشیدہ معاملہ ہے پھر بھی آپ نے برسرِ عام انیس بھیا کو بتا دیا۔ مجھے لگتا ہے وہ تصویریں لینے نکلے ہوئے ہیں یہاں ہوتے تو سنبھالنا مشکل ہوجاتا ۔ :p
ویسے احمد بھائی آپ نے چھوٹے میاں کہہ کر میری عمر پانچ سال کم کردی تھی۔:ROFLMAO:
پر اب آپ نے مجھے ڈیڑھ دو سال کا بنا دیا۔ :eek:
اور ٹیچر مس سے ڈانٹ پڑوانے کے لیے تصویروں کا معاملہ بھی سامنے لے آئے۔ :eek:
اب تو کچھ بھی ہڈن نہیں رہا۔
اب تو آپ بالکل چنے سےبھی اچھے بھائی نہیں ہیں۔:brokenheart2:
 
کمینٹس تو انیس بھیا نے دینا ہے بچوں ں ں :rollingonthefloor:

ارے اب تو ہم نے اپنے کمنٹس بھی "ہڈن" کر دیئے کہ کیا پتہ کونسی بات پر کونسے جرم کی تعزیر لگ جائے۔ :(

ویسے تصویروں کا کیا ہوا؟؟؟؟؟ :D
 
محمداحمد

لائبریرین
اچھا تو اب بتائیے کہ بارش میں کس کس نے کیا شیطانیاں کی ہیں ۔ ابھی یا بچپن میں؟ کبھی بھی۔

جو بھی اپنی 'داستان' بتائے وہ ایک دو کو ٹیگ بھی کردے۔ ہمیں کوئی ٹیگ نہ کرے کہ ہم پہلے سے یہاں موجود ہیں۔ :p

ہم سب سے پہلے انیس الرحمن بھائی کو ٹیگ کیے دیتے ہیں۔ :)

موجودہ شیطانیوں کو ذرا دیر کئے لئے موخر کرکے ۔ کچھ بتائیے نا بھائی۔۔۔۔۔! :waiting:
 
Top