بارش اور شیطانیاں

محمداحمد

لائبریرین
ویسے یہ لڑی کچھ عجیب سی ہی ہوگئی ہے۔ ایک دو بارش کے خوبصورت شعر، پھر دو چار شرارتوں بھرے پیغامات، پھر کوئی اداس کردینے والا شعر پھر کچھ شیطانیاں۔پھر کوئی پھڑکتا تڑپتا شعر ۔۔۔۔۔۔ :)

اب کسی کو کیا کہیں کہ شیطانیاں تو ہم نے خود شروع کی تھیں۔ :D
 
مقدس

لائبریرین
ویسے یہ لڑی کچھ عجیب سی ہی ہوگئی ہے۔ ایک دو بارش کے خوبصورت شعر، پھر دو چار شرارتوں بھرے پیغامات، پھر کوئی اداس کردینے والا شعر پھر کچھ شیطانیاں۔پھر کوئی پھڑکتا تڑپتا شعر ۔۔۔ ۔۔۔ :)

آپ کہیں تو ہم آپ کی شیطانیاں ایک سائیڈ پر کردیں بھیا :p
 
قرۃالعین اعوان

بھیا بارشیں بھی تویادوں، شرارتوں،دکھوں اور خوشیوں کا حسین امتزاج ہوتی ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ کہیں تو ہم آپ کی شیطانیاں ایک سائیڈ پر کردیں بھیا :p

نیکی اور پوچھ پوچھ۔ ایک نیا دھاگہ "بارش اور شیطانیاں" کے نام سے بنا دیں۔

لیکن پیغامات بکھرے ہوئے ہیں کیا ایسا باآسانی ہوسکے گا۔ زیادہ کھٹراگ پالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
 
ساری شیطانیاں یہاں آ گئی ہیں
ہی ہی ہی
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ کمال کردیا مقدس گڑیا نے تو۔۔۔۔! اب یہاں کھل کر شیطانیاں ہو سکیں گی۔

ویسے اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ اب اشعار والے دھاگے میں کوئی شرارت نہیں ہوگی۔ کم از کم اپنی حد تک تو ہم پورے اعتماد اور وثوق سے گارنٹی دیتے ہیں کہ ہم شرارت سے رک نہیں سکیں گے۔ :D
 
مقدس

لائبریرین
واہ واہ کمال کردیا مقدس گڑیا نے تو۔۔۔ ۔! اب یہاں کھل کر شیطانیاں ہو سکیں گی۔

ویسے اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ اب اشعار والے دھاگے میں کوئی شرارت نہیں ہوگی۔ کم از کم اپنی حد تک تو ہم پورے اعتماد اور وثوق سے گارنٹی دیتے ہیں کہ ہم شرارت سے رک نہیں سکیں گے۔ :D

بہن تو میں بھی آپ ہی کی ہوں، اس لیے گارنٹی نہیں دے سکتی کہ میں شرارت نہیں کروں گی
ہی ہی ہی ہی

خیر ہے میں ان کو ساتھ ساتھ یہاں موو کر دیا کروں گی
 
Top