مبارکباد عدنان بھیا کو سات ہزاری منصب مبارک!

سید عمران

محفلین
لیکن نمکین اور میٹھا اکٹھا کرنے میں جو مزا پلاؤ اور زردے کا ہے، اس کو جواب نہیں۔
محفل کی رونقیں بڑھانے پر آپ کے مشکور ہیں پیارے بھیا
بہت مبارکب ہو۔
آپ بھی جیتے رہو۔۔۔
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا!!!
 
آپ کو بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی :) آپ کے دم سے بڑی محفل پر رونق ہے۔ ہم تو آتے ہی محفل پر آپ اور آپ جیسے مخلص احباب کی وجہ سے ہیں۔ خوش رہیں :)
آپ کا شکریہ سائرہ باجی ،
اللہ کریم محفلین کی محبتوں کو اور اردو محفل کو بری نظر سے محفوظ رکھے ۔آمین
سائرہ باجی یہ آپ کی خوش گمانی ہے ورنہ تو الحمدللہ آپ سب محفلین ہی کے دم سے اردو محفل کی رونقیں ہیں ۔
 
آخری تدوین:
ویسے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ڈبل ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے۔
خالد بھائی ہم نے محفل کی سالگرہ کی آمد کے پیش نظر خصوصی طور پر اپنے گیئر بکس کی سروس کرائی ہے تاکہ دوران جشن سالگرہ کسی بھی طرح کی پریشانی درپیش نہ ہو اور ہم سالگرہ کی تقریبات میں بھر پور حصہ لے سکیں ۔
 

سید عمران

محفلین
Top