xenForo پرنستعلیق فونٹ ؟

براک

محفلین
آپ سٹائل اس طرح ایڈجسٹ کریں کہ اردو اور انگریزی عبارت آپ کو مناسب دکھائی دینے لگے۔ اگر آپ فائرفاکس براؤزر اور اس کی فائربگ ایکسٹینشن استعمال کر رہے ہوں تو محفل فورم پر استعمال ہونے والی سٹائل شیٹ کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔

سٹایل کو کسی بھی طرح ائڈجسٹ کریں لیکن اس سے انگریزی کی شکل پر کچھ اثر نہیں پڑتا آپ ذرا اوپر دیے گئے سکرین شاٹ ملحظہ کریں انگلش ملٹی کلر ہے - کیا آپ کے علم میں ہے کہ جب ہم نستعلیق فونٹ کا انتخاب کرنے کے بعد اس میں انگریزی لکھتے ہیں تو سٹم کونسا فونٹ استعمال کرتا ہے؟؟؟
کیا نستعلیق فونٹ میں ڈیویلپمنٹ کے دوران انگریزی حروف کی بھی تشریح کی جاتی ہے؟؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
آج کا محفل کا سنہری اصول ملاحظہ فرمائیں۔ :)

دوران گفتگو موضوع پر رہتے ہوئے رواداری، شائستگی، مروت اور حسب مراتب کا لحاظ کرنا ایک سلجھے ہوئے معاشرے کے افراد کی نمایاں خصوصیت ہے۔ وہیں ہر بات کو موضوع سے ہٹا کر غیر سنجیدہ رخ پر ڈال دینا اور باہمی استہزا کا بازار گرم کرنا ایک نا پسندیدہ فعل ہے جس میں اکثر محفلین دانستہ یا غیر دانستہ ملوث پائے جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بارہا تلخیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور موضوعات مستقبل کے لیے تقریباً بے مصرف ہو کر رہ جاتے ہیں کیونکہ بعد میں آنے والے اس دھاگے سے کوئی کام کی بات اخذ کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ توقع ہے کہ احباب نہ صرف موضوع بلکہ متعلقہ زمرے کے دائرے میں رہ کر گفتگو کر کے محفل انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں گے۔ گپ شپ اور تفریحی گفتگو کے لیے متفرقات کا زمرہ اپنی تمام تر رعنائیوں سمیت ہمہ وقت موجود رہتا ہے
 
سٹایل کو کسی بھی طرح ائڈجسٹ کریں لیکن اس سے انگریزی کی شکل پر کچھ اثر نہیں پڑتا آپ ذرا اوپر دیے گئے سکرین شاٹ ملحظہ کریں انگلش ملٹی کلر ہے - کیا آپ کے علم میں ہے کہ جب ہم نستعلیق فونٹ کا انتخاب کرنے کے بعد اس میں انگریزی لکھتے ہیں تو سٹم کونسا فونٹ استعمال کرتا ہے؟؟؟
کیا نستعلیق فونٹ میں ڈیویلپمنٹ کے دوران انگریزی حروف کی بھی تشریح کی جاتی ہے؟؟؟
ہم نے محفل میں موجود نستعلیق تھیم کو ایکسپورٹ کر لیا ہے اور اس میں سے ٹیمپلیٹ موڈیفیکیشنز کو ختم کر کے محض اسٹائل پراپرٹیز کو باقی رہنے دیا ہے۔ آپ اسے اس ربط سے حاصل کر کے کسی ٹیسٹ انسٹالیشن پر آزما لیں، کوئی مشکل درپیش ہو تو مطلع فرمائیں۔ اگر درست کام کرے تو بھی اپنا فیڈ بیک ضرور دیجیے گا تاکہ اس کو کسی ایسی جگہ رکھا جا سکے جہاں سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکیں۔ :)

ترجمے کی جو فائل نبیل بھائی نے فراہم کی ہے وہ اردو جدید کے مقابلے کہیں زیادہ مکمل ہے۔ لیکن آپ پہلے اسٹائل کے مسائل سے نمٹ لیں، بعد میں چاہیں گے تو اردو جدید والا ترجمہ بھی فراہم کرا دیا جائے گا۔ :)

حالانکہ ویب پر عموماً سین سیرف فیملی کے فونٹ کو ترجیح دی جاتی ہے، خاص کر نیویگیشن وغیرہ کے لیے۔ لیکن نستعلیق فونٹ فطری طور پر شوشوں اور خم والے ہوتے ہیں لہٰذا ان کو بناتے ہوئے اکثر فونٹ خالقین اس میں انگریزی کیریکٹرز کے لیے کوئی سیرف فیملی کا فونٹ شامل کر دیتے ہیں۔ یہی سبب ہے کہ جہاں اردو متن کو نستعلیق خط میں دیکھنے کا لطف ملتا ہے وہیں انگریزی متن و گنتیاں اتنی دیدہ زیب نہیں رہ جاتیں جتنی ڈیفالٹ تھیم میں ہیں۔ لیکن یہ ٹریڈ آف ہے جو نستعلیقیت کے نام پر برداشت کرنا پڑتا ہے۔ :)

ہمیں افسوس ہے کہ آپ کو محفل میں کچھ نا خوشگوار تجربات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم اس کے لیے انتہائی معذرت خواہ ہیں۔
 
ذندہ باد ! چیک کر کے بتاتا ہوں جناب! :flower:
 
اسٹائل ہونے کے بعد میرا ریٹنگز والا ایڈ آن ڈی ایکٹیویٹ ہو گیا ہے اس کے علاوہ اور کوئی مسلہ نہیں ہوا :)
 
اس طرح کی ہیکنگ والی کافی ساری تبدیلیاں نیز ایڈ آن سے متعلقہ تبدیلیاں ہم نے EXTRAS.CSS میں کر رکھی ہیں۔ غالب گمان ہے کہ کوئی سی ایس ایس اس کو چھپا رہی ہوگی۔ آپ براؤزر کا ایلیمنٹ انسپکٹر استعمال کر کے دیکھ لیں کہ کیا تبدیلیاں درکار ہیں اس کو ظاہر کرنے کے لیے۔ اگر اردو محفل میں مستعمل رئیٹنگ ایڈ آن ہی استعمال کر رہے ہیں تو یہاں کا سی ایس ایس بھی انسپیکٹ کر سکتے ہیں۔ :)
 
Top