WordPress : میں Recent Posts کو Page میں display کرنا

Shaidu

محفلین
السلام علیکم
کیا ہم ورڈپریس کے Recent Posts کو ہم Page میں ڈسپلے کرسکتے ہیں ۔ یا Recent Posts کا الگ سے Page بنا سکتے ہیں ، اگر ہاں تو براہ مہربانی میری مدد کیجئے کہ یہ کیسے ہوتا ہے ۔ google پر بہت سرچ کیا لیکن کوئی مدد نہیں مل سکی۔
انیس الرحمان خٹک
 
اسد عباسی

بھائی آپ شام تک انتظار کریں ابھی میں مصروف ھوں انشااللہ ورڈ پریس سے جڑا تقریباّّ ھر مسلہ حل ھو جائے گا۔
 
تعمیر

محفلین
السلام علیکم
کیا ہم ورڈپریس کے Recent Posts کو ہم Page میں ڈسپلے کرسکتے ہیں ۔ یا Recent Posts کا الگ سے Page بنا سکتے ہیں ، اگر ہاں تو براہ مہربانی میری مدد کیجئے کہ یہ کیسے ہوتا ہے ۔ google پر بہت سرچ کیا لیکن کوئی مدد نہیں مل سکی۔
انیس الرحمان خٹک
انیس الرحمان خٹک صاحب ،
جس علیحدہ صفحے پر Recent Posts کو ڈسپلے کرنا ہو ، تو اس صفحہ پر درج ذیل کوڈ شامل کر دیں ۔۔۔۔
بطور مثال اس ورڈ پریس سائیٹ پر دیکھئے ۔۔۔ شاید آپ کو اسی طرز کا کوڈ درکار ہے۔

PHP:
<h2 class="posttitle">Recent Posts</h2>
<ul class="catlist1">
<?php $recent = new WP_Query("cat=2,5&showposts=7"); while($recent->have_posts()) : $recent->the_post();?>
<li>
<a href="<?php the_permalink() ?>" rel="bookmark">
<?php the_title(); ?>
</a>
<div style="background-color:#F2F2F2;">
<p class="posttitcat"><?php _e('زمرہ :'); ?>&nbsp;<?php the_category(', '); ?></p>
<p class="posttitdate">[<?php the_time(__('j F Y', 'f2')); ?>]</p>
<div style="clear: both;"></div>
</div>
    <?php the_excerpt(); ?>
</li>
<?php endwhile; ?>
</ul>

بالا کوڈ میں صرف یہ کوڈ قابل تشریح ہے ۔۔۔
PHP:
WP_Query("cat=2,5&showposts=7");

یہ کوڈ، کٹیگری نمبر 2 اور کٹیگری نمبر 5 سے تازہ ترین جملہ 7 پوسٹس کے لنک کو ڈسپلے کرتا ہے۔ اگر آپ کٹیگریز کو مخصوص نہ کرنا چاہیں تو پھر صرف یوں درج کریں :
PHP:
WP_Query("showposts=7");
پوسٹس کی تعداد جتنی چاہے اتنی رکھ سکتے ہیں۔
 
Shaidu

محفلین
آپکا بہت بہت شکریہ ۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے Recent Posts سائد بار میں ڈسپلے نہ ہو۔ بلکہ ایک الگ صفحہ پر ڈسپلے ہوتے رہے ۔
مثال کے طور پر میں نے ایک صفحہ بنایا ہے ۔ Blog کے نام سے ۔میں یہ چاہتا ہوں کہ جب میں پوسٹ ایڈکروں تو میرے Recent Posts اس blog کے Page پر ڈسپلے ہو۔ ( یاد رہے کہ Recent Posts وہاں Links کی طرح ڈسپلے ہو اور اس پر کلک کرنے سے اس پوسٹ کا Page کھل جائے۔)
 
بھائی آپ یہ پلگ ان بھی استعمال کر کے دیکھ سکتے ھیں۔
اور اگر آپ کا سوال ھر کیٹیگری کے لئے الگ پیج بنانے کا تھا تو آپ یہ سائٹ وزٹ کریں اس میں آپ کو مینو بنانے کے متطلق کافی معلومات مل سکتی ھیں۔
 
Shaidu

محفلین
بہت شکریہ اسد صاحب آپ سمجھ گئے میں بلکل ایسا ہی چاہتا ہوں ۔ ہر کٹیگری کیلیئے میں اپنے پوسٹس کو الگ پیج میں ڈسپلے کرنا چاہتا ہوں
 
اسد عباسی

محفلین
بہت شکریہ اسد صاحب آپ سمجھ گئے میں بلکل ایسا ہی چاہتا ہوں ۔ ہر کٹیگری کیلیئے میں اپنے پوسٹس کو الگ پیج میں ڈسپلے کرنا چاہتا ہوں
جی جناب انیس الرحمان خٹک بھائی اگر ایسا ھے تو آپ پلگ ان استعمال کرنے کی بجائے دوسرے والے لنک کو دیکھیں اگر پھر بھی کچھ سمجھنا ھو تو بندہ اپنی علمی استطاعت کے مطابق حا‌ضر ھے۔
 
Shaidu

محفلین
بہت آسانی سے میرا مسلۃ حل ہوگیا ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ :-P

25isxz9.jpg
 
اسد عباسی

محفلین
انیس بھائی یہ تو نہیں پتا کہ آپ شکریہ کس کا ادا کر رھے ھیں لیکن اگر آپ کو ورڈ پریس کے بارے میں کجھ جاننا ھو تو ضرور یاد کیجئے گا ۔
 
Shaidu

محفلین
منسلک کیا ہوا امیج دیکھکر آپ کو پتا چل جائگا کہ میں شکریہ کس کا ادا کر رہا ہوں :-P
 
Top