web cam drivers required

السلام علیکم
میرے پاس ایک ویب کیم ہے ڈیڑہ سال پہلے تک تو خودبخود ڈرائیورس مل جاتے تھے نیٹ سے مجھے کچھ نہیں کرنا پڑتا تھا ادھر سے کیم کنیکٹ کیا ادھر سے ڈرائیورس انسٹال ہوگئے۔ اب اس کے ڈرائیورس نہیں ملتے مجھے اس کے ماڈل کے پتہ نہیں اور نہ ہی ڈرائیورس کی سی ڈی البتہ کیم کے اوپر CE FC Made in China Lلکھا ہواہے اور کیم کے رنگ نیلا ہے کیا کوئی دوست میری مدد کرے گا۔
 

اظفر

محفلین
یار کچھ سافٹ ویر ویسے ہیں جو انسٹال کریں تو تمام ہارڈ ویر کی لسٹ دے دیتے ہیں
ان میں سے کوی سافٹ ویر انسٹال کریں ، کیم کا ماڈل دیکھیں اور گوگل کی ایسی تیسی کر دیں ڈراییور مل جاے گا
یہ چاینہ والے کیم پر اکثر ماڈل نہیں لکھا ہوتا نہ ہی اس کی کوی کمپنی ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ کسی دوسری کمپنی کے کیم کی ٹیکنالوجی چوری کی ہوتی ہے۔ اس کے ڈرائیورز چل جاتے ہیں ایسے چاینہ کے کیم کیلیے ۔
driver tool kit or driver detective انسٹال کر لیں ۔ وہاں سے مدد ملے گی
 
CE-FC.jpg

اس تصویر میں جو آخری CE FC لکھا ہوا ہے وہ ہی والا مونو ہے کیم پر۔
 

اظفر

محفلین
بھائی وہ دو تین سافٹ ویر ہیں ایک جیسے ۔ میں خود آج ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر کے چیک کروں‌گا پھر آپ کو بتاوں‌گا
 
Top