virus kay popwindow say bachaao kis terhan

KHAN2765031 نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2007

  1. KHAN2765031

    KHAN2765031 محفلین

    مراسلے:
    6
    yeh mere pehlii post hai mujhee urdu softwear use kerna nahi aatay plz mujhe muaaf kejay gaa. mere window xp main virus hain pop up window khulti hai baar baar ''free download antivirus and spam free laiken scan disk kay baad woh registeration maangtay hain zahir see baat hai buy jo mujhay kerna nahin hai aap koi link batadein jahan say free registered download ker sakoon special thanx
     
  2. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    یہ فری والی سے بھی نہیں جائیں گے۔ سپائی وئیر نے آپکے پی سی پر قبضہ جما لیا ہے۔ اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو یاد ہے کہ ان سپائی وئیر نے آپکے پی سی پر کب قبضہ کیا ہے تو آپ اس کی پہلے کی کوئی تاریخ پر ونڈو رسٹور کر لیں۔ بصورت دیگر فورمیٹ کرکہ ونڈو دوبارہ انسٹال کریں۔
     
  3. KHAN2765031

    KHAN2765031 محفلین

    مراسلے:
    6
    restore ka tarika

    Mujhee Nahin Aata Hai Ab Instalation Naye Siray Say Kern To Bohot Lamba Kaam Hai Main Nain Mcafee Softwear Say Scan Kya Tha Laiken Kaafee Farq Paraa Hai 230 Kay Qareeb Spy Wear Delete Kerdeya Hain Aap Restore Kernay :(ka Tareeqa Bata Dein Plz.
     
  4. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    Start>Programmes>Accessories> System Tools> System restore دبائیں اور آن سکرین انسٹرکشن فالو کریں۔ کوئی بھی سابقہ ریسٹور پوائنٹ منتخب کر لیں۔ کافی آسان طریقہ ہے
     
  5. شاہ فیصل

    شاہ فیصل محفلین

    مراسلے:
    40
    ارے بھائی کن چکروں‌میں‌پڑ گئے ہیں آپ، سسٹم ریسٹور کرنا آپکو خاصا مہنگا پڑ سکتا ہے، پھر آپکو اس تاریخ سے پہلے جانا پڑے گا جب یہ مس۔لہ شروع ہوا تھا۔ کوشش کریں‌کہ اسکے بغیر کام بن جائے۔ کچھ باتیں بتاتا ہوں‌شائد آپ مس۔لہ حل ہو جاے۔ سب سے پہلے تو اے وی جی والوں‌کی ویبسائٹ‌سے مفت والا انٹی وائرس، انٹی روٹ کِٹ اور انٹی سپائی ویر لے کر انسٹال کر لیں۔ پھر سپائی بوٹ سرچ اینڈ‌ڈسٹرائے کی ویبسائٹ‌سے مفت انسٹالیشن کر لیں، یہ بہت طاقتور ہے اور امید ہے کہ سب سپائے ویر صاف کر لے گا، ہاں‌اس کی اپڈیٹس ضرور لیجیے گا۔ آخر میں کوموڈو کی فائر وال بھی انسٹال کر لیں جو ونڈوز والی سے بہتر ہے۔ سب سے آخری بات کہ لینکس کا استعمال شروع کر دیں اور خوش رہیں :grin:
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,079
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
  7. نصیرحیدر

    نصیرحیدر محفلین

    مراسلے:
    127
  8. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    دوست اور نصیر شاید آپکے مشورے کافی لیٹ ہوگئے۔ لگتا ہے خان بھائی کا کمپیوٹر لمبی تان کے سو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے
     
  9. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,079
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    لگتا ایسے ہی ہے۔:rolleyes:
     

اس صفحے کی تشہیر