Vbulletin English Version main Uni Urdu Reply Box

Afridi

محفلین
السلام علیکم،۔۔۔اردو ویب کی تمام دوستوں کو آفریدی کا السلام پہنچے،۔۔۔
Vbulletin کا ترجمہ اردو زبان میں کیا گیا ہے۔۔جس کی مثال اردو ویب کی اس فورم کی صورت میں‌آپ کے سامنے ہے۔۔
مجھے اپنے English Vbulletin سائٹ میں‌صرف ریپلے باکس،،،جسس میں Quick Reply اور عام ریپلے شامل ہے۔۔مجھے یہ یونی اردو میں‌کرنا ہے۔۔۔۔جس طرح میں اس اردو ویب کی سائٹ سے ڈائرکٹ اردو میں‌ٹائپ کر رہا ہو۔۔۔ کیا میں‌ایسی سہولت ایک انگلش ورژن فورم پر اپنے ممبرز کو دے سکتا ہوں۔۔۔۔
اگر ایسا ممکن ہو تو Vbulletin Demo پر تصاویر کے ساتھ ہیلپ کریں۔۔ پلیز۔۔۔
 
Top