Uni-nastaliq

umm-e-waleed

محفلین

السلام و علیکم
یہ سوفٹ وئیر ہے کسی کے پاس؟ ہے تو پلیز پلیز شئیر کریں......سافٹ وئیر کا نام

Uni-nastaliq Package
 

رضا

معطل
سلام!
یہ سوفٹوئیر میں‌نے بھی استعمال کیا ہے۔اس کی خوبی یہ ہے کہ ان پیج کی فائل اس سے یونیکوڈ میں‌ کنورٹ کریں تو م ایس ورڈ کی فائل بن جاتی ہے۔اور اس میں‌جو فونٹ لگا ہوتا ہےوہ یونی نستعلیق ہے۔بالکل نوری نستعلیق جیسی لکھائی دکھائی دیتی ہے ورڈ میں۔اسی فونٹ میں میں‌ نے کنورٹ کردہ عبارت سے آگے لکھنا چاہا تو اس فونٹ میں نہیں لکھا گيا۔
یونی نستعلیق فونٹ کا بھی معائنہ کیا جائے۔ہوسکتا ہے اس سے کام بن جائے۔
وہ اس سوفٹوئیر کا کوئی ربط ملتاہے تو دیتا ہوں۔
 

umm-e-waleed

محفلین
جزاک اللہ خیر رپلائی کے لیے پر مجھے اس سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے اگر وہ مل جائے تو بڑی نوازش ہوگی
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو کمرشیل پیکیج ہے۔ اس میں اردو کی سپورٹ کے بغیر یون کوڈ میں اردو لکھ سکتے ہیں۔ ل؛یکن اس کو خریدنے کی ضرورت جب کہ کسی بھی کی بورڈ سے ارتدو سپورٹ کے ساتھ بیسیوں فانٹس استعمال کئے جا سکتے ہیں ورڈ میں بھی۔۔۔
ام ولید۔ خوش آمدید یہاں۔ ذرا بتائیں کہ اس یونی نستعلیق کی کیا ضرورت محسوس کرتی ہیں؟
 

umm-e-waleed

محفلین
جزاک اللہ خیر الف عین لیکن بھائ لے سکتی تہ شئیر کرنے کے لیے نہ کہتی اسی :( لیے کہا کسی کے پاس ہو تو پلیز۔۔۔۔۔۔۔
 

umm-e-waleed

محفلین
بھائی اصل میں ہم لو گ اسٹوڈینٹس کے لیے پیپر بناتے ہیں ان پییج میں error بہت آتے ہیں اور بھی ویسے اتنے کام کا سوفٹ وئیر ہے دوسری بہت سی چیزوں میں کام آسکتا ہے مل جائے تو بڑی نوازش ہو گی:)[/:)
 

umm-e-waleed

محفلین
بھائ ہماری جو انچارج ہیں ان سب کہ دیکھنے کے بعد ہی کہا ہے یونی نستعلیق کا ویسے آپ کے پاس ہے کیا ؟:confused:
 
Top