thread کا ترجمہ

آصف

محفلین
thread کے ترجمہ کے طور پر کسی نے "زمرہ" استعمال کیا ہے۔ مجھے نہایت مناسب معلوم ہوا۔ آپ لوگوں کی کیا را‌ئے ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
آصف، زمرہ ہم عام طور پر فورم یا کٹیگری کے معنوں میں استعمال کرتے ہیں۔ تھریڈ کے لیے دھاگہ، تانا بانا، ڈوری یا لڑی مستعمل ہیں اور میرے خیال میں ٹھیک ہیں۔
 
Top