The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

arifkarim

معطل
عارف بھائیکی باتیں نئے سسٹم کے متعلق ہے ، لہذا یہ ضروری نہیں کہ اسے مذہبی رنگ دیا جائے
مثلا اگر ہم اکنومکس کے لیکچر میں بیٹھے ہیں تو یہاں اسلامیات کی ڈشکشن کرنا مفید نہیں ہوگا ، اگرچہ اس کی افادیت سے انکار نہیں

بھائی یہاں مسئلہ مذہب کا نہیں نظام کا ہے۔ اگر نظام میں جدت آجائے تو افادیت سے انکار کس کو ہے؟ :)
 

ghazala haroan

محفلین

نظام بھی بدلنا ہو گا اس سے پہلے کہ ہم بدل جایں
خدا اس قوم کی تقدیر نہیں بدلتا
نہ ہو جسے خیال خود اپنے خالات بدلنے کا
 

arifkarim

معطل

نظام بھی بدلنا ہو گا اس سے پہلے کہ ہم بدل جایں
خدا اس قوم کی تقدیر نہیں بدلتا
نہ ہو جسے خیال خود اپنے خالات بدلنے کا
عجیب بات کردی آپنے۔ انسانی بچہ اپنے آپکو نہیں بدلتا۔ جن حالات و واقعات میں وہ پیدا ہوتا اور پروان چڑھتا ہے۔ ویسے ویسے اسکے اندر فطری تبدیلیاں پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ مطلب اگر وہ درست نظام میں پل کر جوان ہوگا تو اسکے لڑکپن اور بلوغت کی عمر پہنچنے تک کرپٹ ہونے کے چانس کم ہیں بنسبت ایسے معاشروں میں پروان چڑھنے کے جو دائمی وقتوں سے کرپٹ ہیں۔
 

arifkarim

معطل
فیس بک پر کچھ احباب نے زہرہ پراجیکٹ پاکستان کا آغاز کر دیا ہے۔ اگر کسی کو شوق ہو تو وہ وہاں جا کر اسکا مطالعہ کر لے:
11402535_869732153074073_857927817628876042_o.png

https://www.facebook.com/TVP.Pakistan
 

ربیع م

محفلین
کیا سود اور کاغذی کرنسی کے خلاف آپ اپنے مؤقف پر ابھی تک قائم ہیں عارف کریم صاحب؟
 
Top